پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

افغانستان سے انخلاء، نیٹو کا طیارے بھیجنے کا فیصلہ

datetime 17  اگست‬‮  2021

افغانستان سے انخلاء، نیٹو کا طیارے بھیجنے کا فیصلہ

برسلز (آن لائن )نیٹو افغانستان سے انخلا کیلئے مزید طیارے بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔نیٹو سیکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ غیرملکیوں کو افغانستان سے نکالنے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ افغانستان میں پھنسے غیرملکیوں کی واپسی پہلی ترجیح ہے۔ طالبان افغانستان چھوڑنے کے خواہشمند افراد کی مدد کریں۔ افغانستان میں ہمیشہ… Continue 23reading افغانستان سے انخلاء، نیٹو کا طیارے بھیجنے کا فیصلہ

ملاعبدالغنی برادر 20 سال بعد افغانستان پہنچ گئے، اہم ذمہ داری ملنے کا امکان‎

datetime 17  اگست‬‮  2021

ملاعبدالغنی برادر 20 سال بعد افغانستان پہنچ گئے، اہم ذمہ داری ملنے کا امکان‎

کابل (این این آئی)طالبان کے سیاسی ونگ کے سربراہ اور نائب امیر ملاعبدالغنی برادر کے افغانستان پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ملا عبدالغنی برادر 20سال بعد افغانستان پہنچے اور انہیں افغانستان میں طالبان کی ممکنہ حکومت میں اہم ذمہ داری سونپے جانیکا امکان ہے۔طالبان ذرائع کے مطابق طالبان کے قطر سیاسی دفتر میں موجود قیادت… Continue 23reading ملاعبدالغنی برادر 20 سال بعد افغانستان پہنچ گئے، اہم ذمہ داری ملنے کا امکان‎

وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر کے درمیان ایک مرتبہ پھر ٹیلیفونک رابطہ

datetime 17  اگست‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر کے درمیان ایک مرتبہ پھر ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد ( آن لائن)وزیراعظم عمرا ن خان اور ترک صدر طیب اردوان کے درمیان ایک بار پھر ٹیلی فونک رابطہ ہو ا جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال سے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر نے افغانستان کی صورتحال پر گفتگو کی وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کی صورتحال… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر کے درمیان ایک مرتبہ پھر ٹیلیفونک رابطہ

افغان عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، پاکستان ہرممکن مدد کرے گا آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

datetime 17  اگست‬‮  2021

افغان عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، پاکستان ہرممکن مدد کرے گا آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید قمر جاوید باجوہ سے صلاح الدین ربانی کی سربراہی میں 8 رکنی افغان وفد نے ملاقات کی جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید نے ایک بارپھر عزم کا اعادہ… Continue 23reading افغان عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، پاکستان ہرممکن مدد کرے گا آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

تحریک انصاف حکومت کے تین سال، مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا اشیائے خورونوش کی قیمتیں عام افراد کی پہنچ سے باہر ہو گئیں، چینی ، آٹا سمیت گھی اور خوردنی تیل ،دالوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی

پاکستان سے زیادہ کوئی ملک افغانستان میں امن و استحکام کا خواہشمند نہیں،عمران خان

datetime 17  اگست‬‮  2021

پاکستان سے زیادہ کوئی ملک افغانستان میں امن و استحکام کا خواہشمند نہیں،عمران خان

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے زیادہ کوئی ملک افغانستان میں امن و استحکام کا خواہشمند نہیں،افغان رہنما ملکر پائیدار امن، استحکام و ترقی کے لیے تعمیری کردار ادا کریں۔ منگل کے روز وزیراعظم ہائو س اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے افغان سیاسی رہنماوں… Continue 23reading پاکستان سے زیادہ کوئی ملک افغانستان میں امن و استحکام کا خواہشمند نہیں،عمران خان

شاہی قلعے کی سیر کے لئے آنے والے نوجوان نے حملہ کر کے رنجیت سنگھ کا مجمسہ توڑ دیا

datetime 17  اگست‬‮  2021

شاہی قلعے کی سیر کے لئے آنے والے نوجوان نے حملہ کر کے رنجیت سنگھ کا مجمسہ توڑ دیا

لاہور( این این آئی )شاہی قلعے کی سیر کے لئے آنے والے نوجوان نے حملہ کر کے رنجیت سنگھ کا مجمسہ توڑ دیا ، سکیورٹی پر موجود اہلکار نے مجسمہ توڑنے والے نوجوان کو قابو کر لیا جسے بعد ازاں پولیس کے حوالے کر دیا گیا ،شاہی قلعہ کے سکیورٹی سپروائزر کی درخواست پر تھانہ… Continue 23reading شاہی قلعے کی سیر کے لئے آنے والے نوجوان نے حملہ کر کے رنجیت سنگھ کا مجمسہ توڑ دیا

افغان معاملے پر تنہائی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتے عالمی طاقتوں سے مل کر لائحہ عمل بنائیں گے فواد چوہدری

datetime 17  اگست‬‮  2021

افغان معاملے پر تنہائی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتے عالمی طاقتوں سے مل کر لائحہ عمل بنائیں گے فواد چوہدری

اسلام آبا د (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ افغان معاملے پر تنہائی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتے، عالمی طاقتوں سے مل کر لائحہ عمل بنائیں گے، دوست ممالک اور افغان گروہوں سے رابطے ہیں، طالبان نے کہہ دیا کہ افغان سرزمین کسی بھی صورت پاکستان کے خلاف استعمال… Continue 23reading افغان معاملے پر تنہائی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتے عالمی طاقتوں سے مل کر لائحہ عمل بنائیں گے فواد چوہدری

ملک بھر میں افغان سفارتخانے اور قونصلیٹ عارضی طور پر بند

datetime 17  اگست‬‮  2021

ملک بھر میں افغان سفارتخانے اور قونصلیٹ عارضی طور پر بند

پشاور( آن لائن )افغانستان صورتحال کے باعث پشاور سمیت ملک بھر میں افغان سفارتخانے اور قونصیلیٹ عارضی طور پر بندکردیئے گئے ہیں پشاور قونصل جنرل کی رہائش گاہ اور پشاو ر قونصیلیٹ کی سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے اور پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہیں… Continue 23reading ملک بھر میں افغان سفارتخانے اور قونصلیٹ عارضی طور پر بند