جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر کے درمیان ایک مرتبہ پھر ٹیلیفونک رابطہ

datetime 17  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن)وزیراعظم عمرا ن خان اور ترک صدر طیب اردوان کے درمیان ایک بار پھر ٹیلی فونک رابطہ ہو ا جس میں افغانستان کی موجودہ صورتحال سے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر نے افغانستان کی صورتحال پر گفتگو کی وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کی صورتحال پر پاکستانی موقف سے آگاہ کیا ،وزیراعظم اور ترک صدر کے درمیان آج دوبارہ رابطہ بھی متوقع ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان آج بروز بدھ کو جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے بھی ٹیلی فونک رابطہ کریں گے ان سے بھی افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…