فیس بک نے اشرف غنی کے قریبی ساتھی کا بھی اکائونٹ بلاک کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )فیس بک نے سابق افغان صدر اشرف غنی کا اکائونٹ بلاک کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے خبرایجنسی کے مطابق فیس بک نے اشرف غنی کے چیف آفیسر ڈاکٹر فاضلی کا اکاؤنٹ بھی بند کردیا ہے۔واضح رہے کہ ملک چھوڑنے والے… Continue 23reading فیس بک نے اشرف غنی کے قریبی ساتھی کا بھی اکائونٹ بلاک کر دیا