ملک لوٹنے والے باہر گھوم رہے ہیں ،بڑے چوروں کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، خواجہ سعد رفیق پھٹ پڑے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگی رہنما و سابق وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک لوٹنے والے باہر گھوم رہے ہیں ،بڑے چوروں کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ملک لوٹنے والے آزاد گھوم رہے ہیں ، سیاسی مخالفین کا احتساب… Continue 23reading ملک لوٹنے والے باہر گھوم رہے ہیں ،بڑے چوروں کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، خواجہ سعد رفیق پھٹ پڑے