جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغانستان کی صورتحال ، معروف بھارتی اداکارہ نے افغان کرکٹر سے شادی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 24  اگست‬‮  2021 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ عرشی خان نے افغانستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر افغان کرکٹر سے شادی نہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔اداکارہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے انہیں نہیں لگتا کہ اْن کے گھر والے اب اس رشتے کو جاری رکھنے کے حق میں ہوں گے۔عرشی خان کے مطابق ان کے

والد نے اپنے ایک دوست کے بیٹے سے ان کی منگنی کروائی تھی جو افغانستان کرکٹ ٹیم کا کھلاڑی ہے ۔انہوں نے کہا کہ رشتہ گھر والوں نے کروایا تھا تاہم منگنی کے بعد ہم اچھے دوست بھی بن گئے تھے۔عرشی خان نے کہا کہ افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد اب یہ رشتہ مزید قائم نہیں رہ سکے گا، گھر والے جلد بھارت میں ہی کوئی نیا رشتہ تلاش کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…