بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

محکمہ ٹرانسپورٹ کا ویکسین نہ لگوانے والوں کیلئے نئی پابندیوں کا اعلان

datetime 29  اگست‬‮  2021

محکمہ ٹرانسپورٹ کا ویکسین نہ لگوانے والوں کیلئے نئی پابندیوں کا اعلان

کراچی(این این آئی)محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لیے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کے مطابق 30 ستمبر کے بعد تعلیمی اداروں سے وابستہ ٹرانسپورٹ میں ویکسین نہ کرانے والوں پر سفر کے لیے پابندی ہو گی۔محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کے مطابق سندھ میں 15 ستمبر کے بعد ملازمین کو… Continue 23reading محکمہ ٹرانسپورٹ کا ویکسین نہ لگوانے والوں کیلئے نئی پابندیوں کا اعلان

میاں شہباز شریف کا آئندہ عام انتخابات میں بھی کراچی سے الیکشن لڑنے کا اعلان

datetime 29  اگست‬‮  2021

میاں شہباز شریف کا آئندہ عام انتخابات میں بھی کراچی سے الیکشن لڑنے کا اعلان

کراچی (این این آئی) مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے آئندہ عام انتخابات میں بھی کراچی سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے ،شہبازشریف کا این اے 249 کراچی کے عہدیداروں، کارکنان اور عمائدین علاقہ سے ملاقات میں خطاب کے دوران کراچی کے مسائل کا… Continue 23reading میاں شہباز شریف کا آئندہ عام انتخابات میں بھی کراچی سے الیکشن لڑنے کا اعلان

حکومت کو دفن کرنے کیلئے لاکھوں لوگ لے کر اسلام آباد جائیں گے

datetime 29  اگست‬‮  2021

حکومت کو دفن کرنے کیلئے لاکھوں لوگ لے کر اسلام آباد جائیں گے

کراچی (این این آئی)اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم میں شامل مختلف جماعتوں کے رہنمائوں نے کراچی جلسے کو حکمرانوں کے خلاف عوامی ریفرنڈم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں نے اپنی روش نہ بدلی تو اسلام آباد کا رخ کریں گے اور عوامی طاقت سے حکمرانوں کو چلتا کریں گے ، ملک کی داخلہ… Continue 23reading حکومت کو دفن کرنے کیلئے لاکھوں لوگ لے کر اسلام آباد جائیں گے

بائونسرز کرنے کی بجائے اب بائونسرز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،زندگی بدل گئی ہے، رمیز راجہ

datetime 29  اگست‬‮  2021

بائونسرز کرنے کی بجائے اب بائونسرز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،زندگی بدل گئی ہے، رمیز راجہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے متوقع چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ اب زندگی بدل گئی ہے، بائونسرز کرنے کی بجائے اب بائونسرز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق کپتان رمیز راجہ کو پیٹرن وزیر اعظم عمران خان نے اسد علی خان کے ہمراہ پی سی بی کے… Continue 23reading بائونسرز کرنے کی بجائے اب بائونسرز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،زندگی بدل گئی ہے، رمیز راجہ

عمران خان کرپٹ لوگوں کے گھیرے میں ہیں ،عمران خان نے عہد کے باوجود ان کرپٹ لوگوں کو ٹکٹ بھی دی وزارتوں سے بھی نوازا، لیاقت بلوچ کی شدید تنقید

datetime 29  اگست‬‮  2021

عمران خان کرپٹ لوگوں کے گھیرے میں ہیں ،عمران خان نے عہد کے باوجود ان کرپٹ لوگوں کو ٹکٹ بھی دی وزارتوں سے بھی نوازا، لیاقت بلوچ کی شدید تنقید

جیکب آباد(این این آئی ) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ تبدیلی کا خواب بکھر گیا ہے تبدیلی اب رسوائی اور سونامی بدنامی بن گئی ہے ، معیشت کرپشن کا شکار ہے ، عمران خان کرپٹ لوگوں کے گھیرے میں ہیں عمران خان نے عہد کے باوجود ان… Continue 23reading عمران خان کرپٹ لوگوں کے گھیرے میں ہیں ،عمران خان نے عہد کے باوجود ان کرپٹ لوگوں کو ٹکٹ بھی دی وزارتوں سے بھی نوازا، لیاقت بلوچ کی شدید تنقید

’’وچوں وچوں کھائی جائو اتوں رولا پائی جائو‘‘ بنی گالہ کے ڈاکو جتنی بڑی ڈکیتی کرتے ہیں فیاض چوہان اتنا زیادہ شور مچاتے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 29  اگست‬‮  2021

’’وچوں وچوں کھائی جائو اتوں رولا پائی جائو‘‘ بنی گالہ کے ڈاکو جتنی بڑی ڈکیتی کرتے ہیں فیاض چوہان اتنا زیادہ شور مچاتے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی)پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہاہے کہ عمران خان اور عثمان بزدار کو صرف ایک کام آتا ہے اور وہ ہے لوٹ مار ،چوروں اور ڈاکوئوں کے اس ٹولے نے فیاض چوہان اور ان جیسے درجنوں ترجمان رکھے ہوئے ہیں، ’’وچوں وچوں کھائی جائو اتوں… Continue 23reading ’’وچوں وچوں کھائی جائو اتوں رولا پائی جائو‘‘ بنی گالہ کے ڈاکو جتنی بڑی ڈکیتی کرتے ہیں فیاض چوہان اتنا زیادہ شور مچاتے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

غریب محنت کش کی بیوی کو اوباش نے پانچ ساتھیوں کی مدد سے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 29  اگست‬‮  2021

غریب محنت کش کی بیوی کو اوباش نے پانچ ساتھیوں کی مدد سے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

مانانوالہ( این این آئی) مانانوالہ کے نواحی گاؤں کھمبیانوالہ میں غریب محنت کش کی بیوی کو اوباش ملزم نے پانچ ساتھیوں کی مدد سے گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا مزاحمت پر متاثرہ خاتون پر وحشیانہ تشدد ملزم رات بھر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ایس ایچ او مانانوالہ نے بروقت کارروائی کرتے… Continue 23reading غریب محنت کش کی بیوی کو اوباش نے پانچ ساتھیوں کی مدد سے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اب میری آواز اورمیرا آرٹ صرف خدا کی ذات کی خوشنودی کیلئے ہے، رابی پیرزادہ

datetime 29  اگست‬‮  2021

اب میری آواز اورمیرا آرٹ صرف خدا کی ذات کی خوشنودی کیلئے ہے، رابی پیرزادہ

لاہور( این این آئی) شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ اب میری آواز اورمیرا آرٹ صرف خدا کی ذات کی خوشنودی کیلئے ہے اورمیری ہر پل یہی کوشش ہوتی ہے کہ کسی نہ کسی طرح اپنے رب کی خوشنودی حاصل کر لوں ۔ایک انٹر ویو میں رابی پیرزادہ ے… Continue 23reading اب میری آواز اورمیرا آرٹ صرف خدا کی ذات کی خوشنودی کیلئے ہے، رابی پیرزادہ

برطانیہ نے اپنے تمام فوجی افغانستان سے نکال لئے

datetime 29  اگست‬‮  2021

برطانیہ نے اپنے تمام فوجی افغانستان سے نکال لئے

لندن (این این آئی )افغانستان سے 15 ہزار افراد کو نکالنے کے بعد برطانوی فوجیوں کو لے کر آخری فوجی پرواز گزشتہ روز کابل سے روانہ ہو گئی۔ اس طرح برطانیہ کی افغانستان میں 20 سالہ فوجی موجودگی اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزارت دفاع کی طرف سے… Continue 23reading برطانیہ نے اپنے تمام فوجی افغانستان سے نکال لئے