لاہور( این این آئی) شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ اب میری آواز اورمیرا آرٹ صرف خدا کی ذات کی خوشنودی کیلئے ہے اورمیری ہر پل یہی کوشش ہوتی ہے کہ کسی نہ کسی طرح اپنے رب کی خوشنودی حاصل کر لوں ۔ایک انٹر ویو میں رابی پیرزادہ ے کہاکہ میراخواب تھاکہ میںسورۃرحمن لکھوںاورمیں نے اپنے ہاتھوں سے سورۃ رحمن کی آیات کو لکھاہے ہے ،میں قرآن پاک کے دس پارے بھی اپنے ہاتھ سے لکھ چکی ہوں اور انشا اللہ میں پورا قرآن مجید اپنے ہاتھوںسے لکھوںگی ۔انہوںنے کہاکہ خداکی خوشنودی حاصل کرنے کا سب سے بہترین ذریعہ دکھی انسانیت کے کام آناہے، میری صاحب ثروت لوگوںسے اپیل ہے کہ وہ رابی فائونڈیشن کے ساتھ مل کر کام کریں اورمیںایسے لوگوںکی ہر قدم پر مشکورہوں گی ۔
اب میری آواز اورمیرا آرٹ صرف خدا کی ذات کی خوشنودی کیلئے ہے، رابی پیرزادہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































