بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

غریب محنت کش کی بیوی کو اوباش نے پانچ ساتھیوں کی مدد سے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 29  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانانوالہ( این این آئی) مانانوالہ کے نواحی گاؤں کھمبیانوالہ میں غریب محنت کش کی بیوی کو اوباش ملزم نے پانچ ساتھیوں کی مدد سے گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا مزاحمت پر متاثرہ خاتون پر وحشیانہ تشدد ملزم رات بھر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ایس ایچ او مانانوالہ نے

بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں کھمبیانوالہ میں شادی شدہ خاتون کی عصمت دری کا دلخراش واقعہ سامنے آ گیا گزشتہ رات مزکورہ گاؤں کے رہاشی بھٹہ خشت پر کام کرنے والے محمد رحمن کی بیوی نازیہ بی بی گھر میں اکیلی موجود تھی کہ اوباش صفت ملزم شکیل ولد حنیف مسلح پسٹل رات کی تاریکی میں آپنے پانچ ساتھیوں کی مدد سے گھر کی بیرونی دیوار پھلانگ کر داخل ہو کر شادی شدہ خاتون نازیہ بی بی کو باندھ کر رات بھر زیادتی کا نشانہ اور مزاحمت پر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا کر آپنے ساتھیوں سمیت فرار ہو گیا ایس ایچ او مانانوالہ ولی حسن پاشا نے متاثرہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ڈی پی او شیخوپورہ احسن سیف اللہ اور ڈی ایس پی سرکل صفدر آباد رانا غلام عباس کی خصوصی ہدایت پر بروقت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے زیادتی کرنے والے اوباش صفت ملزم شکیل کو گرفتار کرلیا دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیئے چھاپے مارے جا رہے ہیں حصول ایم ایل سی لینے زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون رورل ہیلتھ سنٹر مانانوالہ پہنچی تو رات کی ڈیوٹی پر موجود سٹاف ایس ایم او روم میں خواب خرگوش کے مزے لے رہا تھا نیند سے بیدار کرنے سٹاف اور چوکیدار کا زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون سے ناروا سلوک کا انکشاف ہوا ہے متاثرہ گھرانے نے اعلی احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…