راولپنڈی میں ملازمت کا جھانسہ دیکر 17 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کال ملتے ہی پولیس کی بروقت کارروائی، ملزم اور ہوٹل منیجر گرفتار
راولپنڈی،لاہور( آن لائن، این این آئی ) راولپنڈی میں تھانہ نیوٹاؤن کے علاقے فیض آباد میں ملازمت کا جھانسہ دیکر 17 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔پولیس کے مطابق فیض آباد کے مقامی ہوٹل سے پولیس ایمرجنسی ون فائیو پر17 سالہ لڑکی کی جانب سے مدد کے لیے کال ملنے پر ایس… Continue 23reading راولپنڈی میں ملازمت کا جھانسہ دیکر 17 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کال ملتے ہی پولیس کی بروقت کارروائی، ملزم اور ہوٹل منیجر گرفتار