منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

صوبائی دارالحکومت لاہور میں تیز ہوائوں کے ساتھ موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

صوبائی دارالحکومت لاہور میں تیز ہوائوں کے ساتھ موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں تیز ہوائوں کے ساتھ موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا،بروقت نکاسی آب نہ ہونے سے اہم شاہراہیں اورکئی علاقے زیر آب آ گئے ، کئی علاقوںمیں بجلی کا ترسیلی نظام بھی متاثر ہوا اورگھنٹوں بجلی بند رہی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تیز ہوائوں کے ساتھ… Continue 23reading صوبائی دارالحکومت لاہور میں تیز ہوائوں کے ساتھ موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا

امریکی فوجی مداخلت نے جانی نقصان کے سوا کچھ حاصل نہیں کیا،صدر پیوٹن

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

امریکی فوجی مداخلت نے جانی نقصان کے سوا کچھ حاصل نہیں کیا،صدر پیوٹن

ماسکو (آن لائن )روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجی مداخلت نے جانی نقصان کے سوا کچھ حاصل نہیں کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج 20 سال سے افغانستان میں موجود رہی ، امریکی فوج نے اپنی اقدار جنگ زدہ ملک پر لاگو… Continue 23reading امریکی فوجی مداخلت نے جانی نقصان کے سوا کچھ حاصل نہیں کیا،صدر پیوٹن

ماڈل گرل نایاب کے سوتیلے بھائی نے قتل کا اعتراف کر لیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

ماڈل گرل نایاب کے سوتیلے بھائی نے قتل کا اعتراف کر لیا

لاہور( این این آئی)لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والی ماڈل گرل نایاب کے قتل کی تحقیقات مکمل کر لی گئیں، مقتولہ کے سوتیلے بھائی محمد علی ناصر نے پولیس کے سامنے سوتیلی بہن کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔تھانہ ڈیفنس بی پولیس نے ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا۔… Continue 23reading ماڈل گرل نایاب کے سوتیلے بھائی نے قتل کا اعتراف کر لیا

شہباز شریف کے قومی حکومت کے بیان نے سیاسی بحث چھیڑ دی

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

شہباز شریف کے قومی حکومت کے بیان نے سیاسی بحث چھیڑ دی

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی جانب سے قبل از وقت انتخابات کی افواہوں کے باعث قومی حکومت کی تشکیل کے بیان نے ملک میں سیاسی بحث کو جنم دیدیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حیران کن ردعمل میں مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کے صدر کے بیان کو الیکشن… Continue 23reading شہباز شریف کے قومی حکومت کے بیان نے سیاسی بحث چھیڑ دی

نئی حکومت کا اعلان تین دنوں تک ہو جائےگا ، طالبان

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

نئی حکومت کا اعلان تین دنوں تک ہو جائےگا ، طالبان

کابل (آن لائن) افغان طالبان کے قطر میں سیاسی دفتر کے نائب اور مذاکراتی ٹیم کے رکن شیر محمد عباس ستانکزئی نے کہا ہے کہ نئی حکومت کا اعلان تین دنوں تک ہو جائے گا۔بی بی سی پشتو ریڈیو کو دئیے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ اس نئی حکومت میں گزشتہ 20… Continue 23reading نئی حکومت کا اعلان تین دنوں تک ہو جائےگا ، طالبان

مغربی ممالک میں یہ تاثر ہے گویا ہم اپنی بچیوں کو پڑھانا نہیں چاہتے ایسا ہرگز نہیں ، عمران خان

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

مغربی ممالک میں یہ تاثر ہے گویا ہم اپنی بچیوں کو پڑھانا نہیں چاہتے ایسا ہرگز نہیں ، عمران خان

اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا سرمایہ اس کے عوام ہوتے ہیں جب انہیں تعلیم نہیں دی جائے گی تو نہ صرف وہ سرمایہ ضائع ہوگا بلکہ یہ ظلم اور ناانصافی بھی ہے کہ انہیں اوپر آنے کا موقع ہی نہیں دیا جائے۔ ملک… Continue 23reading مغربی ممالک میں یہ تاثر ہے گویا ہم اپنی بچیوں کو پڑھانا نہیں چاہتے ایسا ہرگز نہیں ، عمران خان

بجلی فی یونٹ مہنگی کر نے کا فیصلہ ہوگیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

بجلی فی یونٹ مہنگی کر نے کا فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے جولائی میں ایل این جی کی قلت کے باعث فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی فی یونٹ بجلی ایک روپے 37پیسے تک مہنگی ہونے کا تعین کر لیا جولائی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین پر 21 ارب روپے منتقل ہوں گے نیپرا کی طرف سے فیصلہ آئندہ… Continue 23reading بجلی فی یونٹ مہنگی کر نے کا فیصلہ ہوگیا

سی این جی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

سی این جی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا

کراچی (این این آئی) درآمدگی ٹیکس کے باعث سی این جی کی قیمت 180 روپے فی کلو گرام کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک بار پھر سی این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ بدھ سے سی این جی 180 روپے فی کلو گرام کر دی گئی۔ سی این جی کی قیمت… Continue 23reading سی این جی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا

وزارت صحت کا ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

وزارت صحت کا ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

ا سلام آباد(آن لائن )وزارت قومی صحت نے نان ویکسینیٹڈ ملازمین کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت قومی صحت نے ملازمین کو ویکسی نیشن کرانے کے لیے آخری وارننگ جاری کر دی ہے۔وزارت صحت کے مراسلے کے مطابق ملازمین کو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ہدایت کی تھی،… Continue 23reading وزارت صحت کا ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ