منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

خشخاش کے فوائد’ خشخاش کو کن مسائل کے علاج کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے

خشخاش کے فوائد
خشخاش کے فوائد
datetime 1  ستمبر‬‮  2021

خشخاش کے فوائد’ خشخاش کو کن مسائل کے علاج کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )خشخاش کو صدیوں سے روایتی علاج کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے،خشخاش کے فوائد حیران کن ہوتے ہیں یہ بیج عام طور پر سفید، سیاہ یا ہلکے گہرے سرمئی رنگ کے ہوتے ہیں یعنی الگ الگ علاقوں میں مختلف قسم کی خشخاش کاشت کی جاتی ہے اس لئے ان… Continue 23reading خشخاش کے فوائد’ خشخاش کو کن مسائل کے علاج کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے

افغانستان سےلوٹنے والے امریکی فوجیوں کی خودکشیوں کا انکشاف

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

افغانستان سےلوٹنے والے امریکی فوجیوں کی خودکشیوں کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر جوبائیڈن نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان جنگ سے واپس امریکا پہنچنے والے روزانہ اوسطً 18فوجی خودکشی کر رہے ہیں ۔ جو بائيڈن نے قوم سے خطاب میں افغانستان سے انخلاء کو بہترین فیصلہ قرار دیا ہے ۔ امريکی عوام سے جنگ ختم کرنے کا وعدہ کيا… Continue 23reading افغانستان سےلوٹنے والے امریکی فوجیوں کی خودکشیوں کا انکشاف

مکہ مکرمہ میں گرمی کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

مکہ مکرمہ میں گرمی کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں رواں سال گرمی کا نیا ریکارڈ بن گیا ۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ اتوار مکہ مکرمہ میں پارہ 50سینٹی گریڈ سے بھی اوپر چلا گیا تھا ۔ یہ درجہ حرارت عالمی سطح پر ایک ریکارڈ ہے ۔ واضح رہے کہ رواں سال… Continue 23reading مکہ مکرمہ میں گرمی کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا

ملا ہیبت اللہ افغانستان کے سربراہ ہونگے وزیراعظم یا صدر ان کے ماتحت ہوگا، طالبان

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

ملا ہیبت اللہ افغانستان کے سربراہ ہونگے وزیراعظم یا صدر ان کے ماتحت ہوگا، طالبان

اسلام آباد (آن لائن)افغانستان میں طالبان کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے بعد طرزحکومت پر چہ میگوئیاں جاری ہیں مگر ایک امریکی ٹی وی کے مطابق طالبان ایرانی حکومت کی طرح اپنے گروپ کے سربراہ ہبت اللہ اخوانزادہ کو سپریم لیڈر نامزد کر یں گے۔طالبان ایرانی طرز حکومت میں دلچسپی رکھتے ہیں جس میں صدر… Continue 23reading ملا ہیبت اللہ افغانستان کے سربراہ ہونگے وزیراعظم یا صدر ان کے ماتحت ہوگا، طالبان

پنجاب یونیورسٹی میں عمران خان پر تشدد کرنے والے نوجوان کو وزیراعلی پنجاب کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

پنجاب یونیورسٹی میں عمران خان پر تشدد کرنے والے نوجوان کو وزیراعلی پنجاب کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )2007میں وزیراعظم عمران خان پر تشدد کرنے والوں میں پیش پیش رہنے والے کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا معاون خصوصی بنا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں وزیراعظم عمران خان پر تشدد کرنے والے جمعیت طلبا اسلام کے سابق ناظم حافظ فرحت عباس کو وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان… Continue 23reading پنجاب یونیورسٹی میں عمران خان پر تشدد کرنے والے نوجوان کو وزیراعلی پنجاب کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا

جعلی سرمایہ کار کمپنیاں عوام کو لوٹنے کیلئے سرگرم ہو گئیں شہری قیمتی سرمائے سے محروم ہو سکتے ہیں ، ہوشیار رہنے کا انتباہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

جعلی سرمایہ کار کمپنیاں عوام کو لوٹنے کیلئے سرگرم ہو گئیں شہری قیمتی سرمائے سے محروم ہو سکتے ہیں ، ہوشیار رہنے کا انتباہ

اسلام آباد (این این آئی)ایس ای سی پی نے عوام الناس کوجعلی سرمایہ کاری کمپنیوں سے ہوشیار رہنے کا انتباہ جاری کر دیا ۔سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن کے مطابق عوام جعلی، غیر قانونی سکیموں میں سرمایہ کاری سے پرہیز کریں، شہری اپنے قیمتی سرمائے سے محروم ہو سکتے ہیں۔ایس ای سی پی کے مطابق ہر… Continue 23reading جعلی سرمایہ کار کمپنیاں عوام کو لوٹنے کیلئے سرگرم ہو گئیں شہری قیمتی سرمائے سے محروم ہو سکتے ہیں ، ہوشیار رہنے کا انتباہ

شناخت پریڈ کے بعدٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیلئے بکتر بند گاری منگوانا پڑ گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

شناخت پریڈ کے بعدٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیلئے بکتر بند گاری منگوانا پڑ گئی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)شناخت پریڈ کے بعدٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیلئے بکتر بند گاری منگوانا پڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے چھ ملزموں کی شناخت کرلی، ملزموں کی شناخت پریڈ کیمپ جیل لاہور میں کی گئی۔گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر نرس سے دست درازی کا معاملہ ،شناخت پریڈ… Continue 23reading شناخت پریڈ کے بعدٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیلئے بکتر بند گاری منگوانا پڑ گئی

ایرانی طرز حکومت۔۔۔طالبان ملا ہیبت اللہ اخوانزادہ کو سپریم لیڈر نامزد کر ینگے،امریکی رپورٹ میں اہم انکشاف

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

ایرانی طرز حکومت۔۔۔طالبان ملا ہیبت اللہ اخوانزادہ کو سپریم لیڈر نامزد کر ینگے،امریکی رپورٹ میں اہم انکشاف

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان کی جانب سے اقتدار سنبھالنے کے بعد طرزحکومت پر چہ میگوئیاں جاری ہیں مگر ایک امریکی ٹی وی کے مطابق طالبان ایرانی حکومت کی طرح اپنے گروپ کے سربراہ ہبت اللہ اخوانزادہ کو سپریم لیڈر نامزد کر یں گے۔طالبان ایرانی طرز حکومت میں دلچسپی رکھتے ہیں جس میں صدر اور… Continue 23reading ایرانی طرز حکومت۔۔۔طالبان ملا ہیبت اللہ اخوانزادہ کو سپریم لیڈر نامزد کر ینگے،امریکی رپورٹ میں اہم انکشاف

طالبان کا پنجشیر میں مزاحمتی فورس کی دفاعی لائن توڑنے اور چیک پوسٹوں پر قبضے کا دعویٰ

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

طالبان کا پنجشیر میں مزاحمتی فورس کی دفاعی لائن توڑنے اور چیک پوسٹوں پر قبضے کا دعویٰ

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )افغانستان کے صوبے پنجشیر میں طالبان اور قومی مزاحمتی فورس کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کے بعد جھڑپیں جاری ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وادی پنجشیر طالبان کے خلاف مزاحمت کا آخری گڑھ ہے اور اس کے علاوہ وہ تقریباً پورے افغانستان پر کنٹرول حاصل کرچکے ہیں۔طالبان نے وادی پنجشیر… Continue 23reading طالبان کا پنجشیر میں مزاحمتی فورس کی دفاعی لائن توڑنے اور چیک پوسٹوں پر قبضے کا دعویٰ