منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

عائشہ اکرم کیس کے ملزمان کی شناخت پریڈ ، ملزمان کے اہلخانہ اورعزیز واقارب کاکیمپ جیل کے باہر احتجاج ، بچوں کی تصاویر اور شناختی کارڈ اٹھائے خواتین دھاڑیں مار مارکر روتیں رہیں

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

عائشہ اکرم کیس کے ملزمان کی شناخت پریڈ ، ملزمان کے اہلخانہ اورعزیز واقارب کاکیمپ جیل کے باہر احتجاج ، بچوں کی تصاویر اور شناختی کارڈ اٹھائے خواتین دھاڑیں مار مارکر روتیں رہیں

لاہور( این این آئی) گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو ہراساں کرنے کے کیس میں گرفتار ملزمان کے اہل خانہ اورعزیز واقارب نے کیمپ جیل کے باہر احتجاج کیا جس سے فیروز پور روڈ کی ایک طرف ٹریفک کا نظام درہم برہم رہا،مظاہرین کا کہنا تھاکہ پولیس نے اصل ملزمان کی بجائے… Continue 23reading عائشہ اکرم کیس کے ملزمان کی شناخت پریڈ ، ملزمان کے اہلخانہ اورعزیز واقارب کاکیمپ جیل کے باہر احتجاج ، بچوں کی تصاویر اور شناختی کارڈ اٹھائے خواتین دھاڑیں مار مارکر روتیں رہیں

وٹس ایپ نے لاکھوں بھارتیوں کے اکائونٹس بند کر دیئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

وٹس ایپ نے لاکھوں بھارتیوں کے اکائونٹس بند کر دیئے

نئی دلی(این این آئی)میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے کہا ہے کہ رواں16جون سے 31جولائی کے دوران بھارت میں 30لاکھ سے زائد واٹس ایپ اکائونٹس پرپابندی عائد کی گئی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق واٹس ایپ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ صارفین کے تحفظ اور سوشل میڈیا کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے… Continue 23reading وٹس ایپ نے لاکھوں بھارتیوں کے اکائونٹس بند کر دیئے

کابل ائیرپورٹ پر موجود کتے کس کے ہیں؟ پینٹاگون نے وضاحت کردی

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

کابل ائیرپورٹ پر موجود کتے کس کے ہیں؟ پینٹاگون نے وضاحت کردی

کابل،نیویارک(این این آئی)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مبینہ طور پر امریکی فوج کے کتوں کی کابل ائیر پورٹ پر پنجروں میں بند تصاویر پر وضاحت دے دی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق جان کربی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ امریکی فوج مبینہ فوجی کتوں سمیت… Continue 23reading کابل ائیرپورٹ پر موجود کتے کس کے ہیں؟ پینٹاگون نے وضاحت کردی

اگست میں مہنگائی کی شرح کیا رہی؟ ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردئیے

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

اگست میں مہنگائی کی شرح کیا رہی؟ ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردئیے

اسلام آباد (این این آئی)اگست میں مہنگائی کی سالانہ شرح 8.4 فیصد کی سطح پر برقرار،گزشتہ ماہ مہنگائی میں 0.6 فیصد کا معمولی اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کے مطابق شہری علاقوں میں مہنگائی 8.3 فیصد، دیہی علاقوں میں 8.4 فیصد ریکارڈ کیا گیا ،اگست میں ٹماٹر 17.84 فیصد، سبزیاں 12.52 فیصد مہنگی،دودھ اور آلو تقریبا 2… Continue 23reading اگست میں مہنگائی کی شرح کیا رہی؟ ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردئیے

امریکیوں کے کابل ایئرپورٹ سے نکلنے میں طالبان کی مدد کا انکشاف

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

امریکیوں کے کابل ایئرپورٹ سے نکلنے میں طالبان کی مدد کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)کابل ایئرپورٹ سے امریکی باشندوں کا باحفاظت انخلا طالبان کی مدد اور ان کی نگرانی میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے کچھ عہدے داروں نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج نے طالبان سے خفیہ مذاکرات کیے جس کے نتیجے میں طالبان کابل… Continue 23reading امریکیوں کے کابل ایئرپورٹ سے نکلنے میں طالبان کی مدد کا انکشاف

افغانستان میںطالبان کی ریلیاں امریکا، فرانس،برطانیہ اورنیٹو کے فرضی جنازے

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

افغانستان میںطالبان کی ریلیاں امریکا، فرانس،برطانیہ اورنیٹو کے فرضی جنازے

کابل(این این آئی)افغانستان سے امریکا کا انخلا مکمل ہونے کے بعد طالبان اور عام شہریوں نے بھرپور جشن منایا ہے اور انھوں نے مختلف شہروں میں ملک کی آزادی کی خوشی منانے کے لیے ریلیاں نکالیں لیکن ساتھ ہی کئی مقامات پرامریکا، برطانیہ، فرانس اور نیٹو کے فرضی تابوتوں کے ساتھ جنازے بھی نکالے اورخالی… Continue 23reading افغانستان میںطالبان کی ریلیاں امریکا، فرانس،برطانیہ اورنیٹو کے فرضی جنازے

کرونا ویکسین نہ لگوانے والوں کو آج سے پیٹرول نہیں ملے گا ، حکومت کا اعلان

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

کرونا ویکسین نہ لگوانے والوں کو آج سے پیٹرول نہیں ملے گا ، حکومت کا اعلان

لاہور ( آن لائن/این این آئی )لاہور سمیت پنجاب بھر میں عالمی وبا کورونا کے خلاف قوت مدافعت فراہم کرنے والی ویکسین نہ لگوانے والے افراد کو پیٹرول نہیں مل سکے گا۔ جبکہ ویکسین نہ لگوانے والے افراد کو ٹرانسپورٹ میں بھی جگہ نہیں دی جائے گی۔بغیر ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے اب شہری ریسٹورینٹ میں… Continue 23reading کرونا ویکسین نہ لگوانے والوں کو آج سے پیٹرول نہیں ملے گا ، حکومت کا اعلان

طالبان نے تمام ممالک سے افغانستان میں بند سفارتخانے کھولنے کی اپیل کر دی

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

طالبان نے تمام ممالک سے افغانستان میں بند سفارتخانے کھولنے کی اپیل کر دی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )طالبان نے تمام ممالک سے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں بند سفارتخانے کھول لیں۔ یہ اپیل طالبان رہنما نے کی ہے۔ یہ اپیل طالبان رہنما مولودی شہاب الدین دلاور کی جانب سے کی گئی ہے۔ قبل ازیں ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ برادری کے ساتھ اچھے… Continue 23reading طالبان نے تمام ممالک سے افغانستان میں بند سفارتخانے کھولنے کی اپیل کر دی

3 مرلے کا گھر کتنے کا ملے گا؟ کم آمدن والے افراد کیلئے اہم خبر

datetime 1  ستمبر‬‮  2021

3 مرلے کا گھر کتنے کا ملے گا؟ کم آمدن والے افراد کیلئے اہم خبر

لاہور(این این آئی )پنجاب حکومت نے کم آمدن والے افراد کے گھروں کی تعمیر کے لیے ری والونگ فنڈ میں تین ارب روپے کے اضافے کی منظوری دے دی ،تعمیراتی میٹریل مہنگا ہونے پر نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت تین مرلے کے سستے گھر بھی مہنگے کردئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورمیں ابتدائی طور… Continue 23reading 3 مرلے کا گھر کتنے کا ملے گا؟ کم آمدن والے افراد کیلئے اہم خبر