اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

اگست میں مہنگائی کی شرح کیا رہی؟ ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردئیے

datetime 1  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)اگست میں مہنگائی کی سالانہ شرح 8.4 فیصد کی سطح پر برقرار،گزشتہ ماہ مہنگائی میں 0.6 فیصد کا معمولی اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کے مطابق شہری علاقوں میں مہنگائی 8.3 فیصد، دیہی علاقوں میں 8.4 فیصد ریکارڈ کیا گیا ،اگست میں ٹماٹر 17.84 فیصد، سبزیاں 12.52 فیصد مہنگی،دودھ اور آلو تقریبا 2 فیصد، گھی 1.75 فیصد مہنگا۔

ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ماہ چینی 1.36 فیصد، کوکنگ آئل 1.11 فیصد مہنگا ہوا،البتہ چکن 12 فیصد، پھل 7.75 فیصد سستے ہوئے۔ادارہ شماریات کے مطابق دال چنا بھی 5.18 فیصد، مصالحہ جات 2.75 فیصد سستے ہوئے، اگست میں دال مونگ 2.35 فیصد، انڈے 1.64 فیصد سستے۔ رپورٹ کے مطابق موٹر فیول 2.80 فیصد، تعمیراتی سامان ایک فیصد مہنگا،ایک ماہ میں دوائیں 0.67 فیصد مہنگی ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…