پشاور، افغان طالبان کی حمایت میں پوسٹر او ر بورڈ لگانے پر پابندی عائد
پشاور( آن لائن) افغان طالبان کی حمایت میں پوسٹر او ر بورڈ لگانے پر پابندی عائد کردی ہیں ۔ جماعت اسلامی کی جانب سے گزشتہ روز شہر کے مختلف مقامات پر طالبان کی فتح کی مبارک باد پر بورڈ لگائے گئے تھے ۔ جماعت اسلامی کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر لگائے جانے… Continue 23reading پشاور، افغان طالبان کی حمایت میں پوسٹر او ر بورڈ لگانے پر پابندی عائد