ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)اوگرا نے ستمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔اوگرا نے ایل پی جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے 86 پیسے فی کلو گرام اضافہ کیاگیا ،ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو… Continue 23reading ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا