اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)اوگرا نے ستمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔اوگرا نے ایل پی جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے 86 پیسے فی کلو گرام اضافہ کیاگیا ،ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 57 روپے 45 پیسے مہنگا ہوگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق ستمبر 2021ء کیلئے ہے،گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2060 روپے 17 پیسے مقرر کردی گئی ،اگست میں ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 2002 روپے 70 پیسے کا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے