بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

ماڈل گرل نایاب کے سوتیلے بھائی نے قتل کا اعتراف کر لیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والی ماڈل گرل نایاب کے قتل کی تحقیقات مکمل کر لی گئیں، مقتولہ کے سوتیلے بھائی محمد علی ناصر نے پولیس کے سامنے سوتیلی بہن کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔تھانہ ڈیفنس بی پولیس نے ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا۔ پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کراتے ہوئے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل

بھجوانے کی استدعا کی ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔پولیس کی رپورٹ کے مطابق ملزم نے ماڈل گرل کو پہلے نشہ آور اشیا کھلائیں، ملزم نے سوتیلی بہن کو نیم نشے کی حالت میں قتل کیا۔ ملزم کو سوتیلی بہن کے مرنے کا یقین ہوا تو ملزم گھر سے بھاگ گیا۔ ملزم بہن کا موبائل اور گاڑی لیکر فرار ہوا، واقعے کو ملزم نے ڈکیتی اور دیگر رنگ دینی کی کوشش کی۔ رپورٹ کے مطابق ایف آئی آر میں 377 دفعہ بھی شامل کرلی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…