بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کی چوہدری نثار کو اہم عہدے کی پیشکش

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

پی ٹی آئی کی چوہدری نثار کو اہم عہدے کی پیشکش

لاہور( این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے سینئر سیاستدان چوہدری نثار کو شمولیت کو دعوت دیتے ہوئے پنجاب کی صدارت کی پیشکش بھی کر دی ہے ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی دوانتہائی اہم شخصیات نے چوہدری نثار سے ملاقات کر کے انہیں… Continue 23reading پی ٹی آئی کی چوہدری نثار کو اہم عہدے کی پیشکش

وفاقی حکومت نے 1لاکھ 7ہزار 232اسامیوں کا خاتمہ کردیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

وفاقی حکومت نے 1لاکھ 7ہزار 232اسامیوں کا خاتمہ کردیا

پشاور(آن لائن)وفاقی حکومت نے مسلسل تین سالوں سے خالی پڑی 1لاکھ 7ہزار 232آسامیوں کو ختم کردیا گیا ہے، اس وقت وفاقی حکومت کے منظور شدہ آسامیوں کی تعداد 6لاکھ 72ہزار 317ہے ۔ تاہم 5لاکھ 56ہزار 82پوسٹوں پر ملازمین تعینات ہیں ۔ اس ضمن میں وزارت خزانہ نے فنانشل مینجمنٹ اینڈ پاور اینڈ پرنسپل اکاونٹنگ آفیسر… Continue 23reading وفاقی حکومت نے 1لاکھ 7ہزار 232اسامیوں کا خاتمہ کردیا

پرویز مشرف نے طاقتور طبقے کو این آر او دے کر ملک پر سب سے بڑا ظلم کیا، عمران خان

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

پرویز مشرف نے طاقتور طبقے کو این آر او دے کر ملک پر سب سے بڑا ظلم کیا، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں قانون کی بالادستی اور حکمرانی کے فقدان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف نے طاقتور طبقے کو این آر او دے کر ملک پر سب سے بڑا ظلم… Continue 23reading پرویز مشرف نے طاقتور طبقے کو این آر او دے کر ملک پر سب سے بڑا ظلم کیا، عمران خان

بابر اعظم بھی ورلڈ کپ کیلئے منتخب ٹیم سے غیر مطمئن ،نیا پنڈورا بکس کھل گیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

بابر اعظم بھی ورلڈ کپ کیلئے منتخب ٹیم سے غیر مطمئن ،نیا پنڈورا بکس کھل گیا

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ کے لئے منتخب قومی اسکواڈ سے مطمئن نہیں جبکہ ہیڈ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہونے والے مصباح الحق نے بھی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی تشکیل میں مشاورت نہ کرنے پر پی سی بی سے ناراضی کا اظہار کیا تھا۔ذرائع… Continue 23reading بابر اعظم بھی ورلڈ کپ کیلئے منتخب ٹیم سے غیر مطمئن ،نیا پنڈورا بکس کھل گیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

امریکی صدر جو بائیڈن نے طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن ٗ کابل (این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے میں ابھی بہت وقت لگے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر جو بائیدن گزشتہ روز چھٹیاں گزارنے کے بعد دارالحکومت واشنگٹن پہنچے جہاں صحافیوں کی جانب سے ایک سوال پر کہ کیا آپ طالبان کو تسلیم کریں گے جس پر… Continue 23reading امریکی صدر جو بائیڈن نے طالبان کو تسلیم کرنے سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

مظفرگڑھ میں خاتون سب انسپکٹر سے مبینہ زیادتی کی میڈیکل رپورٹ آ گئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

مظفرگڑھ میں خاتون سب انسپکٹر سے مبینہ زیادتی کی میڈیکل رپورٹ آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)مظفرگڑھ میں خاتون سب انسپکٹر سے مبینہ زیادتی کی میڈیکل رپورٹ آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ میں لیڈی کانسٹیبل کے اغواء اورمبینہ زیادتی کیس کی ابتدائی رپورٹ سامنے آئی ہے جس کے مطابق مظفر گڑھ میں ہفتے کی رات تھانہ صدر اور سٹی کے سامنے سے لیڈی سب… Continue 23reading مظفرگڑھ میں خاتون سب انسپکٹر سے مبینہ زیادتی کی میڈیکل رپورٹ آ گئی

ہاکی اولمپیئن جہانگیربٹ انتقال کرگئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

ہاکی اولمپیئن جہانگیربٹ انتقال کرگئے

لاہور (آن لائن )پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق مایہ ناز کھلاڑی اور اولمپیئن جہانگیر بٹ انتقال کرگئے۔78 سالہ اولمپیئن جہانگیر بٹ نے 1968 کے میکسیکو اولمپکس میں پاکستان کا پرچم بلند کیا اور گولڈ میڈل حاصل کیا۔ اولمپیئن جہانگیر بٹ نے پاکستان کی جانب سے 2 اولمپکس میں حصہ لیا۔1968 میکسیکو اولمپکس میں گولڈ میڈل… Continue 23reading ہاکی اولمپیئن جہانگیربٹ انتقال کرگئے

وفاقی کابینہ نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی تبدیلی کی منظوری دے دی، دو بڑے نام فائنل کر لیے گئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

وفاقی کابینہ نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی تبدیلی کی منظوری دے دی، دو بڑے نام فائنل کر لیے گئے

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی کابینہ نے کامران علی افضل کو چیف سیکرٹری پنجاب اور راؤ سردار کو آئی جی پنجاب تعینات کرنے کی منظوری دیدی ۔وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق کی جگہ کامران علی افضل اور آئی جی پنجاب انعام… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی تبدیلی کی منظوری دے دی، دو بڑے نام فائنل کر لیے گئے

24 سال سے بند لفٹ میں سے پراسرار طور پر انسانی ڈھانچہ برآمد

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

24 سال سے بند لفٹ میں سے پراسرار طور پر انسانی ڈھانچہ برآمد

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش میں سالوں سے بند اسپتال کی لفٹ کے اندر سے انسانی ڈھانچہ برآمد ہواہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا بتانا تھاکہ 500 بستروں پر مشتمل مقامی اسپتال کی تعمیر 1991 میں شروع ہوئی جب کہ عمارت میں لگی لفٹ 1997 تک چل رہی تھی جس کے بعد… Continue 23reading 24 سال سے بند لفٹ میں سے پراسرار طور پر انسانی ڈھانچہ برآمد