پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی کابینہ نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی تبدیلی کی منظوری دے دی، دو بڑے نام فائنل کر لیے گئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی کابینہ نے کامران علی افضل کو چیف سیکرٹری پنجاب اور راؤ سردار کو آئی جی پنجاب تعینات کرنے کی منظوری دیدی ۔وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق کی

جگہ کامران علی افضل اور آئی جی پنجاب انعام غنی کی جگہ راؤ سردار کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کرنے کی منظوری د ی گئی۔۔ کامران علی افضل اس وقت وفاقی سیکرٹری انڈسٹریزہیں جبکہ راؤ سردار ایم ڈی سیف سٹی اتھارٹی پنجاب تعینات ہیں ۔ رائوسردار 18ویں کامن سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ اپنی 31سالہ سروس میں مختلف اہم عہدوں پر تعینات بھی رہے ہیں جس میں وفاق سمیت اقوام متحدہ میں بھی خدمات سرانجام دیں چکے ہیں ، رائو سردار آرپی او بہاولپور اور سرگودھا بھی تعینات رہ چکے ہیں جبکہ بطور ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب بھی فرائض سرانجام دیتے رہے ہیں اورا س کے ساتھ ساتھ ڈی آئی آپریشنز لاہور اور سی پی او فیصل آباد بھی تعینات رہ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…