بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

وفاقی حکومت نے 1لاکھ 7ہزار 232اسامیوں کا خاتمہ کردیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن)وفاقی حکومت نے مسلسل تین سالوں سے خالی پڑی 1لاکھ 7ہزار 232آسامیوں کو ختم کردیا گیا ہے، اس وقت وفاقی حکومت کے منظور شدہ آسامیوں کی تعداد 6لاکھ 72ہزار 317ہے ۔

تاہم 5لاکھ 56ہزار 82پوسٹوں پر ملازمین تعینات ہیں ۔ اس ضمن میں وزارت خزانہ نے فنانشل مینجمنٹ اینڈ پاور اینڈ پرنسپل اکاونٹنگ آفیسر ریگولیشن 2021کے تحت ایس آر او جاری کردیاہے، خیبر پختونخوا میں 1لاکھ 46ہزار 826، سابق قبائلی علاقہ جات میں 36ہزار 868، پنجاب میں 2لاکھ 64ہزار 540، سندھ میں 76ہزار 982، بلوچستان میں 2لا کھ 65ہزار 54، آزاد کشمیر میں 7ہزار 40، گلگت بلتستان میں 6ہزار 272وفاقی آسامیوں کی تعداد ہیں ۔ وزارت خزانہ کے احکامات میں کہا گیاہے کہ جو آسامیاں مسلسل تین سال سے خالی پڑی ہیں ان کومستقل طور پر ختم کردیا گیا ہے تاہم اگر کچھ پوسٹوںکو عارضی طور پر بحال رکھنا ہو تو متعلقہ طریقہ کار کی سفارش کی جائیگی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…