منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

بجلی کے بلز میں مزید اربوں روپے ٹیکس جمع کرنے کا منصوبہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

بجلی کے بلز میں مزید اربوں روپے ٹیکس جمع کرنے کا منصوبہ

کراچی (این این آئی)کراچی میں ٹوٹی پھوٹی سڑکوں، صفائی کے ناقص انتظامات سے پریشان اور مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بری خبر یہ ہے کہ سندھ سرکار نے بجلی کے بلوں میں کے ایم سی ٹیکس لگانے کی تجویز دے دی۔شہری پہلے ہی بجلی کے بھاری بھر کم بلز کے ستائے ہوئے ہیں جن… Continue 23reading بجلی کے بلز میں مزید اربوں روپے ٹیکس جمع کرنے کا منصوبہ

اب پلاٹ،گھر،دکانیں نقشہ پر ملیں گی،وفاقی دارالحکومت میں ایک ہزار ایکڑپر مافیا کا قبضہ، وزیراعظم کی ہدایت پر کئے جانے والے سروے میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

اب پلاٹ،گھر،دکانیں نقشہ پر ملیں گی،وفاقی دارالحکومت میں ایک ہزار ایکڑپر مافیا کا قبضہ، وزیراعظم کی ہدایت پر کئے جانے والے سروے میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)سینٹ کی کمیٹی برائے داخلہ میں انکشاف ہواہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر پورے اسلام آباد کی زمینوں کا سروے آف پاکستان سے سروے مکمل کروا لیا گیا ہے،اب پلاٹ، گھر، دوکان نقشہ پر ملیں گی،وفاقی دارلحکومت میں ایک ہزار ایکٹر پر مافیا کا قبضہ ہے،گرین بلیٹ پر قبضے ایک ماہ میں واہگذار… Continue 23reading اب پلاٹ،گھر،دکانیں نقشہ پر ملیں گی،وفاقی دارالحکومت میں ایک ہزار ایکڑپر مافیا کا قبضہ، وزیراعظم کی ہدایت پر کئے جانے والے سروے میں تہلکہ خیز انکشافات

300 سے 350 روپے فی کلوملنے والا گوشت 600 کا ہو گیا، ایک روٹی کی قیمت کنٹرول نہیں ہوتی، حکومت کر کیا رہی ہے،عدالت شدید برہم

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

300 سے 350 روپے فی کلوملنے والا گوشت 600 کا ہو گیا، ایک روٹی کی قیمت کنٹرول نہیں ہوتی، حکومت کر کیا رہی ہے،عدالت شدید برہم

پشاور(این این آئی)چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ حکومت سے ایک روٹی کی قیمت کنٹرول نہیں ہوتی، مہنگائی کی وجہ سے عوام انتہائی تکلیف میں ہیں۔پشاور ہائی کورٹ میں پولٹری اور لائیو اسٹاک قیمتوں میں اضافہ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، کیس کی سماعت چیف جسٹس قیصر رشید خان نے… Continue 23reading 300 سے 350 روپے فی کلوملنے والا گوشت 600 کا ہو گیا، ایک روٹی کی قیمت کنٹرول نہیں ہوتی، حکومت کر کیا رہی ہے،عدالت شدید برہم

مسجد وزیر خان میں گانے کی عکسبندی، صباء قمر اور بلال سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

مسجد وزیر خان میں گانے کی عکسبندی، صباء قمر اور بلال سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(این این آئی)مقامی عدالت نے مسجد وزیر خان میں گانے کی عکسبندی کے کیس میں پیش نہ ہونے پر اداکارہ صبا ء قمر اور گلوکار بلال سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔جوڈیشل مجسٹریٹ جویریہ بھٹی نے تھانہ اکبری گیٹ کی طرف سے جمع کرائے گئے چالان پر سماعت کی۔طلبی کے نوٹس کے باوجود پیش… Continue 23reading مسجد وزیر خان میں گانے کی عکسبندی، صباء قمر اور بلال سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے نادرا کورونا سرٹیفکیٹ فیس پر اعتراض اٹھادیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے نادرا کورونا سرٹیفکیٹ فیس پر اعتراض اٹھادیا

اسلام آباد(این این آئی)نادرا کورونا سرٹیفکیٹ فیس پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اعتراض اٹھادیا۔رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت داخلہ اور نادرا کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ چیئرمین نادرا نے بتایا کہ نادرا ایک کووڈ کا سرٹیفکیٹ جاری کرتا ہے جسکی قیمت صرف ایک… Continue 23reading پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے نادرا کورونا سرٹیفکیٹ فیس پر اعتراض اٹھادیا

کویت جانے والے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

کویت جانے والے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد/کویت سٹی (این این آئی) کورونا وبا کے باعث معطل ہونے والا فضائی آپریشن بحال کردیا گیا ہے جس کے تحت پاکستان بھارت اور مصر کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق پاکستان بھارت اور مصر کے ساتھ آپریشن شروع جبکہ بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا کے ساتھ پروازیں… Continue 23reading کویت جانے والے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

سفری پابندیاں ختم ،مزید 3 ممالک کے مسافروں کو سعودی عرب آنے کی اجازت

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

سفری پابندیاں ختم ،مزید 3 ممالک کے مسافروں کو سعودی عرب آنے کی اجازت

ریاض،کراچی (این این آئی)سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات سمیت جنوبی افریقا اور ارجنٹائن پر سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ متحدہ عرب امارات ، جنوبی افریقا اور ارجنٹائن پر سفری پابندیاں8 اگست بدھ کی صبح ختم کردی گئیں۔ سفری پابندیاں ختم ہونے… Continue 23reading سفری پابندیاں ختم ،مزید 3 ممالک کے مسافروں کو سعودی عرب آنے کی اجازت

وفاقی وزیرطارق بشیر چیمہ کی نااہلی کا کیس سننے والے الیکشن کمیشن کے رکن کو گھر الاٹ ، پہلے سے رہائش پذیر خاتون افسر کیساتھ کیا بھیانک سلوک کیا گیا؟جان کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

وفاقی وزیرطارق بشیر چیمہ کی نااہلی کا کیس سننے والے الیکشن کمیشن کے رکن کو گھر الاٹ ، پہلے سے رہائش پذیر خاتون افسر کیساتھ کیا بھیانک سلوک کیا گیا؟جان کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ق) کی وجہ سے ماضی میں زیر عتاب رہنے والی خاتون آفیسر تحریک انصاف کی حکومت میں بھی دربدر ہو گئی اور حکومتی اتحادی مسلم لیگ (ق) نے اس خاتون آفیسر کی مدد کرنے کی بجائے اپنے ہی وزیر کے ذریعے اسے الاٹ کردہ سرکاری گھر بھی خالی کراو لیا اور… Continue 23reading وفاقی وزیرطارق بشیر چیمہ کی نااہلی کا کیس سننے والے الیکشن کمیشن کے رکن کو گھر الاٹ ، پہلے سے رہائش پذیر خاتون افسر کیساتھ کیا بھیانک سلوک کیا گیا؟جان کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے

اب ہوگا دما دم مست قلندر ،نواز شریف، فضل الرحمن ٹیلیفونک رابطہ، کیا کچھ طے پایا؟حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

اب ہوگا دما دم مست قلندر ،نواز شریف، فضل الرحمن ٹیلیفونک رابطہ، کیا کچھ طے پایا؟حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے حکومت مخالف تحریک کو کامیاب بنانے کے لئے سرجوڑ لئے ہیں اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے موومنٹ میں شامل ہر جماعت سے احتجاجی تحریک اور روڈ کارواں کامیاب بنانے کے لئے تجاویز جمعہ کو سربراہی اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔… Continue 23reading اب ہوگا دما دم مست قلندر ،نواز شریف، فضل الرحمن ٹیلیفونک رابطہ، کیا کچھ طے پایا؟حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی