چیف الیکشن کمشنر کے اقدامات کیخلاف کمیشن کے دیگر ممبران کھڑے ہوجائیں ، حکومت نے سکندر سلطان راجہ پر سنگین الزامات عائد کر دئیے
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ چیف الیکشن کمشنرسیاست کرنے کی بجائے آئینی آدارے کے سربراہ کے طور پر کام کریں ،چیف الیکشن کمیشنر کے اقدامات کے خلاف کمیشن کے دیگر ممبران کھڑے ہوجائیں ،اپوزیشن انتخابات شفاف بنانے کیلئے سنجیدہ نہیں ہے ان کا مقصد محض اپنے خلاف مقدمات ختم… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر کے اقدامات کیخلاف کمیشن کے دیگر ممبران کھڑے ہوجائیں ، حکومت نے سکندر سلطان راجہ پر سنگین الزامات عائد کر دئیے