بھارت میں ریلوے اسٹیشن کی سکرین پر نازیبا ویڈیوز چل گئیں
پٹنہ(این این آئی)بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں ریلوے اسٹیشن پر حکام اس وقت پریشان ہوگئے جب پلیٹ فارم پر لگائی گئیں اسکرینز پر نازیبا ویڈیو چل گئی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسٹیشن پر موجود لوگوں نے حکام کی اس غفلت کو ریکارڈ کرلیا۔ پلیٹ فارم پر لگی اسکرینز پر اشتہار کے بجائے… Continue 23reading بھارت میں ریلوے اسٹیشن کی سکرین پر نازیبا ویڈیوز چل گئیں