اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سے ملنے والے تحائف چھپائے، اہم انکشافات

datetime 21  مارچ‬‮  2023 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی صدارت کے دوران دوسرے ممالک کی جانب سے دیے گئے تحائف کو ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے دورِ صدارت میں وائٹ ہاوس نے ڈھائی لاکھ ڈالر سے

زیادہ مالیت کے 100 سے زیادہ تحائف کو ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا۔رپورٹس کے مطابق ان تحائف میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 17 تحائف بھی شامل ہیں جن کی مالیت 47 ہزار ڈالر سے زائد ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ان بھارتی تحائف میں ساڑھے 8 ہزار ڈالر کا گلدان، 4600 ڈالر مالیت کا تاج محل کا ماڈل، 6600 ڈالر کا قالین اور 1900 ڈالر مالیت کی کف لنکس شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق یہ تمام تحائف ڈونلڈ ٹرمپ، ان کی بیوی میلانیا، بیٹی ایوانکا اور داماد کشنر کو دیے گئے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بعد میں ان تحائف کو حکومت کے حوالے کر دیا گیا، لیکن ان کو امریکی قانون کے مطابق ظاہر نہیں کیا گیا تھا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…