اداکارہ میرا نے فلم بنانے کیلئے پیسے نہ دینے پر حکومت کوخودکشی کی دھمکی دے دی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)پاکستانی معروف اداکارہ میرا نے فلم کیلئے حکومت سے پیسے ملنے کی صورت میں خودکشی کی دھمکی دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ میرا نے فلم بنانے کیلئے حکومت کی طرف سے پیسے نہ ملنے پر خودکشی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری موت کے ذمہ دار وزیراعظم… Continue 23reading اداکارہ میرا نے فلم بنانے کیلئے پیسے نہ دینے پر حکومت کوخودکشی کی دھمکی دے دی