اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

بابوسر،ناران کاغان جانے والوں کیلئے اہم خبر، مخصوص اوقات میں ٹریفک چلانے کا فیصلہ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

بابوسر،ناران کاغان جانے والوں کیلئے اہم خبر، مخصوص اوقات میں ٹریفک چلانے کا فیصلہ

سوات (این این آئی)بابوسر ناران شاہراہ پر شام 4 سے صبح 9 بجے کے درمیان ٹریفک پر پابندی لگا دی گئی۔مقامی حکام کے مطابق پابندی برفباری کے دوران خطرات کے پیش نظر لگائی گئی ہے۔خیال رہے کہ بابوسر اور ناران کاغان سمیت ملک کے بالائی حصوں میں گزشتہ 3 روز سے وقفے وقفے سے برفباری… Continue 23reading بابوسر،ناران کاغان جانے والوں کیلئے اہم خبر، مخصوص اوقات میں ٹریفک چلانے کا فیصلہ

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری۔۔۔ انٹربینک میں ڈالر نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری۔۔۔ انٹربینک میں ڈالر نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (آن لائن) انٹر بینک میں بدھ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید 171روپے اور قیمت فروخت171.10روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ… Continue 23reading امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری۔۔۔ انٹربینک میں ڈالر نئی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

اب پیسے کس کام کے؟دوا ملی تو مرنے کے بعد، موت کے بعد حکومت نے ادویات کی مد میں رقم جاری کر دی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

اب پیسے کس کام کے؟دوا ملی تو مرنے کے بعد، موت کے بعد حکومت نے ادویات کی مد میں رقم جاری کر دی

لاہور (آن لائن) سول سیکرٹریٹ پنجاب نے کینسر کے مرض میں مبتلا پی ایم ایس افسر وسیم رضا جعفری کے علاج کے حوالے سے ادویات کی خریداری کے لئے ساڑھے 4 لاکھ روپے مریض کی موت کے بعد جاری کردئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ مرحوم افسر وسیم رضا جعفری اپنے زندگی میں بیماری کے… Continue 23reading اب پیسے کس کام کے؟دوا ملی تو مرنے کے بعد، موت کے بعد حکومت نے ادویات کی مد میں رقم جاری کر دی

وزیراعظم عمران خان کا12ربیع الاول کو تاریخ کی سب سے بڑی تقریب کا اعلان

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کا12ربیع الاول کو تاریخ کی سب سے بڑی تقریب کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 12ربیع الاول کو پورے ملک میںشایانِ شان طریقے سے منایا جائیگا،اسلام آباد میں 12ربیع الاول کی تقریب ملکی تاریخ کی سب سے بڑی تقریب ہوگی۔بدھ کو وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت 12 ربیع الاول کی تقریب کی تیاریوں کے حوالے سے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا12ربیع الاول کو تاریخ کی سب سے بڑی تقریب کا اعلان

مسئلہ ڈی جی آئی ایس آئی کا نہیں ایک لیفٹیننٹ جنرل کا ہے، وزیراعظم ایک غلط چیز پر جاہلانہ انداز میں کھڑے ہیں، مولانا فضل الرحمان

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

مسئلہ ڈی جی آئی ایس آئی کا نہیں ایک لیفٹیننٹ جنرل کا ہے، وزیراعظم ایک غلط چیز پر جاہلانہ انداز میں کھڑے ہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علمائے اسلام(ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر میں وزیر اعظم کا اختیار حسن کی حد تک ہے اور ہمارے ملک کے منظم ادارے کو جو نقصان ان چند دنوں میں وزیراعظم نے پہنچایا ہے، پاکستان کے دشمن… Continue 23reading مسئلہ ڈی جی آئی ایس آئی کا نہیں ایک لیفٹیننٹ جنرل کا ہے، وزیراعظم ایک غلط چیز پر جاہلانہ انداز میں کھڑے ہیں، مولانا فضل الرحمان

گریٹر اقبال پارک کیس، ملزمان والدین کے ساتھ گلے مل مل کر روتے رہے، ایک ملزم کی گونگی ماں کے احتجاج نے رُلا کر رکھ دیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

گریٹر اقبال پارک کیس، ملزمان والدین کے ساتھ گلے مل مل کر روتے رہے، ایک ملزم کی گونگی ماں کے احتجاج نے رُلا کر رکھ دیا

لاہور (این این آئی) گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکر سے بدتمیزی کیس میں ملزم ریمبو سمیت 11ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 2روز کی توسیع کردی گئی، ملزمان کے لواحقین اور پولیس کے درمیان مڈبھیڑ ہوگئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ خالد محمود کی عدالت میں گریٹراقبال پارک میں ٹک ٹاکر سے بدتمیزی کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس… Continue 23reading گریٹر اقبال پارک کیس، ملزمان والدین کے ساتھ گلے مل مل کر روتے رہے، ایک ملزم کی گونگی ماں کے احتجاج نے رُلا کر رکھ دیا

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر کیلئے سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہو گئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر کیلئے سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہو گئی

اسلام آباد(این این آئی)نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے لیے وزارت دفاع کی جانب سے سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے۔وزارت دفاع کی جانب سے نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے لیے سمری وزیراعظم آفس کو بھجوادی گئی ہے، وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئے ڈی جی آئی… Continue 23reading نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر کیلئے سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہو گئی

کیپٹن صفدر کو عدالت شاید آج ہی بری کر دے، ٹرسٹ ڈیڈ کے اوپر مریم نواز کو ایون فیلڈ بینفشری مالکن قرار دیا گیا، سپریم کورٹ، نیب اور ٹرائل کورٹ سے بہت بڑی غلطی ہوئی،مریم نواز کے وکیل کے دلائل مکمل

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

کیپٹن صفدر کو عدالت شاید آج ہی بری کر دے، ٹرسٹ ڈیڈ کے اوپر مریم نواز کو ایون فیلڈ بینفشری مالکن قرار دیا گیا، سپریم کورٹ، نیب اور ٹرائل کورٹ سے بہت بڑی غلطی ہوئی،مریم نواز کے وکیل کے دلائل مکمل

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی اپیلوں پر سماعت کی۔ مریم نواز اور کیپٹن صفدر اور ان کے وکیل عرفان قادر ایڈووکیٹ جبکہ نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی عدالت کے روبرو… Continue 23reading کیپٹن صفدر کو عدالت شاید آج ہی بری کر دے، ٹرسٹ ڈیڈ کے اوپر مریم نواز کو ایون فیلڈ بینفشری مالکن قرار دیا گیا، سپریم کورٹ، نیب اور ٹرائل کورٹ سے بہت بڑی غلطی ہوئی،مریم نواز کے وکیل کے دلائل مکمل

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی ( آن لائن )آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد ہو گئی۔سندھ ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں آغا سراج درانی سمیت 18 ملزمان کی درخواست ضمانت پر پہلے سے محفوظ فیصلہ سنایا۔سپریم کورٹ کے حکم پر ملزمان کی درخواست ضمانت… Continue 23reading سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد