اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکا نے افغان آباد کاری کیلئے اپنا نمائندہ مقرر کردیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

امریکا نے افغان آباد کاری کیلئے اپنا نمائندہ مقرر کردیا

واشنگٹن(این این آئی)بائیڈن انتظامیہ نے نامور سفارتکار ایلیزابیتھ جونز کو افغانستان میں نقل مکانی اور آباد کاری کے لیے کوششوں کی قیادت کے لیے نامزد کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ سفیر ایلیزابیتھ جونز بطور کوآرڈینیٹر پورے افغانستان میں نقل مکانی کی کوششوں، افغانستان سے افراد کی روانگی اور… Continue 23reading امریکا نے افغان آباد کاری کیلئے اپنا نمائندہ مقرر کردیا

متحدہ عرب امارات مسلسل 10ویں بار پسندیدہ ترین ملک قرار

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات مسلسل 10ویں بار پسندیدہ ترین ملک قرار

ابوظہبی (این این آئی ) عرب قوم کے نوجوانوں نے مسلسل دسویں برس بھی دنیا میں متحدہ عرب امارات کو اپنے رہنے کیلئے سب سے زیادہ پسندیدہ ملک قرار دیا ہے اور اسے اپنی قوم کی طرح بہت زیادہ چاہنے کا اظہار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ صورتحال عرب نوجوانوں سے کیئے جانے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات مسلسل 10ویں بار پسندیدہ ترین ملک قرار

آٹا سستاہوچکاہے ،چینی 80روپے فی کلو دستیاب ہو گی‘ عوام کیلئے خوشخبری آگئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

آٹا سستاہوچکاہے ،چینی 80روپے فی کلو دستیاب ہو گی‘ عوام کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈسکیورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گنے کی فصل کی پیداوار کا ریکارڈ83ملین ٹن تھا لیکن اس سال گنے کی فصل کی پیداوار 100ملین ٹن سے زائد ہو گی ،یکم نومبر سے شوگرملیںچل پڑیں گی اور انشااللہ عوام کوچینی 80روپے فی کلو… Continue 23reading آٹا سستاہوچکاہے ،چینی 80روپے فی کلو دستیاب ہو گی‘ عوام کیلئے خوشخبری آگئی

حکومتی اتحادی بڑی سیاسی جماعت ایک بار پھر وفاقی حکومت سے ناراض ہو گئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

حکومتی اتحادی بڑی سیاسی جماعت ایک بار پھر وفاقی حکومت سے ناراض ہو گئی

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان انتخابی اصلاحات پر اعتماد میں نہ لینے پر وفاقی حکومت پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے انتخابی اصلاحات، سیاسی صورت حال سمیت دیگر امور پر اعتماد میں نہ لینے پر وفاقی حکومت سے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ایم کیو ایم… Continue 23reading حکومتی اتحادی بڑی سیاسی جماعت ایک بار پھر وفاقی حکومت سے ناراض ہو گئی

میڈیا سوال کرتا ہے نیب مجھے چارج شیٹ کرتا ہے ، دیکھنا چاہتی ہوں نیب میں میرا ہمدرد کون ہے؟ مریم نواز

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

میڈیا سوال کرتا ہے نیب مجھے چارج شیٹ کرتا ہے ، دیکھنا چاہتی ہوں نیب میں میرا ہمدرد کون ہے؟ مریم نواز

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ میڈیا کے نمائندے سوال کرتے ہیں ،نیب مجھے چارج شیٹ کرتا ہے،دیکھنا چاہتی ہوں نیب میں میرا ہمدرد کون ہے؟۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہاکہ سوال آپ کرتے ہیں نیب میرے بارے… Continue 23reading میڈیا سوال کرتا ہے نیب مجھے چارج شیٹ کرتا ہے ، دیکھنا چاہتی ہوں نیب میں میرا ہمدرد کون ہے؟ مریم نواز

طالبان حکومت سے رابطے میں رہنا ضروری ہے ، اٹلی نے تسلیم کرنے کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

طالبان حکومت سے رابطے میں رہنا ضروری ہے ، اٹلی نے تسلیم کرنے کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

روم (این این آئی)اطالوی وزیراعظم کی سربراہی میں جی 20 رکن ملکوں کا افغان بحران پر خصوصی اجلاس ہوا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اجلاس کے بعد اطالوی وزیراعظم ماریو دراغی نے ویڈیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جی 20 ملکوں کو افغانستان کی طالبان حکومت سے رابطے میں رہنے کی ضرورت ہے۔ اطالوی وزیراعظم… Continue 23reading طالبان حکومت سے رابطے میں رہنا ضروری ہے ، اٹلی نے تسلیم کرنے کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

پاک فوج کے نوجوان کیڈٹ کی سوارڈ آف آنر لینے کے بعد والدہ کے قدم چومنے کی تصویر وائرل

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

پاک فوج کے نوجوان کیڈٹ کی سوارڈ آف آنر لینے کے بعد والدہ کے قدم چومنے کی تصویر وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبہ بلوچستان کے نوجوان کیڈٹ نےایک سو چوالیسویں پی ایم اے لانگ کورس کے سوارڈ آف آنرمیں کامیابی کے بعد اپنی والدہ کے قدم چوم لیےجس کی تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بی ایس یو او بٹالین سینئر انڈر آفیسر 144 ویں پی ایم اے… Continue 23reading پاک فوج کے نوجوان کیڈٹ کی سوارڈ آف آنر لینے کے بعد والدہ کے قدم چومنے کی تصویر وائرل

12ربیع الاول تک پبلک ٹرانسپورٹ میں گانے چلانے پر پابندی عائد

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

12ربیع الاول تک پبلک ٹرانسپورٹ میں گانے چلانے پر پابندی عائد

لاہور(این این آئی)عشرہ شان رحمت للعالمینؐ کی مناسبت سے پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ میں گانے چلانے پر پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 12 ربیع الاول تک دوران سفر پبلک ٹرانسپورٹ میں تلاوت قرآن پاک اور حمدیہ و نعتیہ کلام چلایا جائے۔محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے ہدایت کی… Continue 23reading 12ربیع الاول تک پبلک ٹرانسپورٹ میں گانے چلانے پر پابندی عائد

”بشریٰ بھابھی ہماری ماں جیسی ہیں“ وزیراعظم کی اہلیہ پر ذاتی حملوں پر عامر لیاقت مریم نواز پر برس پڑے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

”بشریٰ بھابھی ہماری ماں جیسی ہیں“ وزیراعظم کی اہلیہ پر ذاتی حملوں پر عامر لیاقت مریم نواز پر برس پڑے

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) بشریٰ بی بی ہماری ماں جیسی ہیں، وزیراعظم کی اہلیہ پر ذاتی حملوں پر ڈاکٹر عامر لیاقت مریم نواز پر برس پڑے۔ڈاکٹر عامر لیاقت نے مریم نواز کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ مریم صاحبہ ہم نے آپ کے گھر کی… Continue 23reading ”بشریٰ بھابھی ہماری ماں جیسی ہیں“ وزیراعظم کی اہلیہ پر ذاتی حملوں پر عامر لیاقت مریم نواز پر برس پڑے