پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاک فوج کے نوجوان کیڈٹ کی سوارڈ آف آنر لینے کے بعد والدہ کے قدم چومنے کی تصویر وائرل

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبہ بلوچستان کے نوجوان کیڈٹ نےایک سو چوالیسویں پی ایم اے لانگ کورس کے سوارڈ آف آنرمیں کامیابی کے بعد اپنی والدہ کے قدم چوم لیےجس کی تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق

بی ایس یو او بٹالین سینئر انڈر آفیسر 144 ویں پی ایم اے لانگ کورس کے عثمان انور بلوچ کو 9 اکتوبر کو پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر مجموعی طور پر بہترین کارکردگی کیلئے اعزاز سے نوازا گیاجس کے بعد نوجوان کیڈٹ نے اعزاز کی خوشی میں ماں کے قدم چومے جسے صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے اور اس کے اس عمل کو قابل تحسین قرار دیا ہے ۔ واضح رہے کہ ضلع نوشکی کا عثمان یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے بلوچ ہیں، جس سے نہ صرف ملک بلکہ بلوچستان کا سر بھی فخر سے بلند ہوگیا۔عثمان انور بلوچ کے والد ریٹائرڈ فوجی ہیں جبکہ دو بھائی وہ بھی پاک فوج کا حصہ ہیں ۔ عثمان کی کامیابی نے والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…