اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

سیاق و سباق سے ہٹ کر گفتگو کیوں کی ؟ پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت عامر ڈوگر سے ناراض

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

سیاق و سباق سے ہٹ کر گفتگو کیوں کی ؟ پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت عامر ڈوگر سے ناراض

اسلام آ باد(آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے عامر ڈوگر سے ناراضگی کا اظہار کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے عامر ڈوگر سے استفسار کیا کہ ٹی وی پروگرام میں سیاق و سباق سے ہٹ کر گفتگو کیوں کی ؟ ۔حکمراں جماعت نے قومی اسمبلی میں پی ٹی… Continue 23reading سیاق و سباق سے ہٹ کر گفتگو کیوں کی ؟ پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت عامر ڈوگر سے ناراض

اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے قریب قدیم ترین مسلم قبرستان مسمار کردیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے قریب قدیم ترین مسلم قبرستان مسمار کردیا

جدہ (آن لائن )اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں جارحیت کا سلسلہ جاری، قابض اسرائیلی انتظامیہ نے مسجد اقصیٰ کے قریب الیوسفیہ کے مقام پر قدیم ترین مسلم قبرستان مسمارکردیا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی میونسپلٹی انتظامیہ نے بلڈوزر سے قبرستان کی قبریں مسمار کیں۔ قبریں مسمار کرنے پر علاقہ مکینوں نے مزاحمت کی… Continue 23reading اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے قریب قدیم ترین مسلم قبرستان مسمار کردیا

علما و مشائخ کاجبری مذہب کی تبدیلی کیخلاف ملک بھر میں بھرپور مہم چلانے کا اعلان

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

علما و مشائخ کاجبری مذہب کی تبدیلی کیخلاف ملک بھر میں بھرپور مہم چلانے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر کے علما و مشائخ نے خواتین کی تعلیم اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور جبری مذہب کی تبدیلی کے خلاف ملک بھر میں بھرپور مہم چلانے اور ہر سطح پر رابطہ سینٹرز قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہجبر کی بنیاد پر مسلمان بنانے کا تصور ہی… Continue 23reading علما و مشائخ کاجبری مذہب کی تبدیلی کیخلاف ملک بھر میں بھرپور مہم چلانے کا اعلان

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا قیدیوں اورجیل عملے کیلئے 5ارب50کروڑ روپے کے خصوصی پریزن پیکیج کا اعلان ،1894کے 127سالہ پرانے جیل قوانین، قواعد اور روایات کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا قیدیوں اورجیل عملے کیلئے 5ارب50کروڑ روپے کے خصوصی پریزن پیکیج کا اعلان ،1894کے 127سالہ پرانے جیل قوانین، قواعد اور روایات کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے قیدیوں اورجیل عملے کیلئے 5ارب50کروڑ روپے کے خصوصی پریزن پیکیج کا اعلان کردیا ہے ۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں قیدیوں اورجیل عملے کیلئے خصوصی پیکیج کااعلان کرتے ہوئے کہا کہ1894کے 127سالہ پرانے جیل قوانین، قواعد اور روایات کو تبدیل کیا جائے گا۔ قیدیوں کیلئے… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا قیدیوں اورجیل عملے کیلئے 5ارب50کروڑ روپے کے خصوصی پریزن پیکیج کا اعلان ،1894کے 127سالہ پرانے جیل قوانین، قواعد اور روایات کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

بھارت کے خلاف پہلا میچ اور ورلڈ کپ جیت سکتے ہیں، بابر اعظم

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

بھارت کے خلاف پہلا میچ اور ورلڈ کپ جیت سکتے ہیں، بابر اعظم

لاہور (آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف پہلے میچ میں کامیابی حاصل کرکے موومنٹم برقرار رکھیں گے، سینئرکھلاڑیوں کا ٹیم میں ہونا بہت ضروری ہے، ذمے داری سے کھیلنے کی کوشش ہوگی اور توقعات پر پورا اتریں گے۔ بابر اعظم نے ورچوئل پریس کانفرنس… Continue 23reading بھارت کے خلاف پہلا میچ اور ورلڈ کپ جیت سکتے ہیں، بابر اعظم

اتنی گیس نہیں ہے کہ سب کو کنکشن دیے جائیں، ایس این جی پی ایل نے مزید گیس کنکشن دینے سے معذرت کر لی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

اتنی گیس نہیں ہے کہ سب کو کنکشن دیے جائیں، ایس این جی پی ایل نے مزید گیس کنکشن دینے سے معذرت کر لی

اسلام آباد (آن لائن)ملک بھر میں گیس میٹرز کی 35 لاکھ درخواستیں زیر التوا ہیں ایس این جی پی ایل نے مزید کنکشن دینے سے معذرت کرلی اتنی گیس نہیں ہے کہ سب کو کنکشن دئیے جائیں، موبائل کمپنیوں کا ٹاور کنٹریکٹرز کو بھی حراساں کرنے کا انکشاف کمپنیاں موبائل سگنلز کو بہتر کرنے میں… Continue 23reading اتنی گیس نہیں ہے کہ سب کو کنکشن دیے جائیں، ایس این جی پی ایل نے مزید گیس کنکشن دینے سے معذرت کر لی

پاکستان باآسانی بھارت کو اپ سیٹ کرسکتا ہے، لانس کلوزنر کا دعویٰ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان باآسانی بھارت کو اپ سیٹ کرسکتا ہے، لانس کلوزنر کا دعویٰ

جونسبرگ(این این آئی)جنوبی افریقہ کے سابق آل راؤنڈر لانس کلوزنر نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم روایتی حریف کو باآسانی شکست دینے کی اہلیت رکھتی ہے۔انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان آئندہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران بھارت کو اپ سیٹ… Continue 23reading پاکستان باآسانی بھارت کو اپ سیٹ کرسکتا ہے، لانس کلوزنر کا دعویٰ

پہلی سے پانچویں جماعت کیلئے ناظرہ قرآن پاک کی منظوری ، مراسلہ جاری

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

پہلی سے پانچویں جماعت کیلئے ناظرہ قرآن پاک کی منظوری ، مراسلہ جاری

بہاولنگر(این این آئی) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے پہلی سے پانچویں جماعت کیلئے ناظرہ قرآن پاک کی منظوری دیدی ہے اور آئندہ پہلی سے پانچویں جماعت تک تمام پرائیویٹ و سرکاری تعلیمی اداروں میں ناظرہ قرآن پاک کی تعلیم دی جائیگی اس سلسلہ میں تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو باقاعدہ طور پر مراسلہ جاری کردیا… Continue 23reading پہلی سے پانچویں جماعت کیلئے ناظرہ قرآن پاک کی منظوری ، مراسلہ جاری

ویسٹ انڈیز نے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق کر دی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

ویسٹ انڈیز نے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق کر دی

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز نے مینز ٹیم کے دورہ پاکستان سے پہلے ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز نے تین روزہ ون ڈے میچز کے لیے ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق کر دی ہے۔ یہ… Continue 23reading ویسٹ انڈیز نے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق کر دی