پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے سے متعلق امریکہ میں بڑا اعلان کردیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے سے متعلق امریکہ میں بڑا اعلان کردیا

واشنگٹن (این این آئی)وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی طرف سے جلد چھٹی قسط ملنے کی امید ہے۔امریکی انسٹی ٹیوٹ آف پیس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی کی قیمتیں فوراً نہیں بڑھائی جائیں گی۔ وزیر خزانہ نے کہاکہ بعض کمپنیوں کی نجکاری کرنا ہوگی، پاکستان… Continue 23reading وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے سے متعلق امریکہ میں بڑا اعلان کردیا

راولپنڈی کے دینی مدرسہ میںمفتی شاہ نواز کی طالبہ سے جبری زیادتی کے کیس کا ڈراپ سین

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

راولپنڈی کے دینی مدرسہ میںمفتی شاہ نواز کی طالبہ سے جبری زیادتی کے کیس کا ڈراپ سین

راولپنڈی(این این آئی)مدرسے میں طالبہ سے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم مفتی شاہ نواز کو پولی گرافی فرانزک لیبارٹری ٹیسٹ میں بے گناہ قرار دے دیا گیا۔ راولپنڈی کے علاقے پیر ودھائی میں۔دینی مدرسہ کی طالبہ سے جبری زیادتی کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، پولی گرافی فرانزک لیبارٹری ٹیسٹ میں مرکزی ملزم مفتی شاہ نواز… Continue 23reading راولپنڈی کے دینی مدرسہ میںمفتی شاہ نواز کی طالبہ سے جبری زیادتی کے کیس کا ڈراپ سین

امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر کی مریم نواز سے جاتی امرامیں ملاقات

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر کی مریم نواز سے جاتی امرامیں ملاقات

لاہور(این این آئی) امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر نے جاتی امرا میں مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ اموراورخطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دریں اثنا امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر نے مسجد وزیر خان کا دورہ کیا… Continue 23reading امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر کی مریم نواز سے جاتی امرامیں ملاقات

ہری پورمیں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ،دولہے سمیت 4 افراد جاں بحق

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

ہری پورمیں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ،دولہے سمیت 4 افراد جاں بحق

ہری پور( آن لائن ) ہری پور میں غازی کے علاقے خالو میں باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، جس میں دولہے سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ہری پور کے علاقے غازی کے قریب خالو میں باراتیوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں دولہے سمیت 4 افراد موقع پر… Continue 23reading ہری پورمیں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ،دولہے سمیت 4 افراد جاں بحق

اگلی باری پیپلزپارٹی کی ہوگی ، آصف زرداری

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

اگلی باری پیپلزپارٹی کی ہوگی ، آصف زرداری

اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف علی زر داری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت میں توسیع کے وقت بھی پانچ مسودے بنے تھے، موجودہ حکومت ہی نا اہل ہے ۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کے سوال پر آصف زرداری نے… Continue 23reading اگلی باری پیپلزپارٹی کی ہوگی ، آصف زرداری

والد کو جو مقام ملنا چاہئے تھا وہ نہیں دیا گیا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیٹی آبدیدہ ہو گئیں

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

والد کو جو مقام ملنا چاہئے تھا وہ نہیں دیا گیا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیٹی آبدیدہ ہو گئیں

راولپنڈی(این این آئی)ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صاحبزادی ڈاکٹر دینہ نے کہا ہے کہ میرے والد کو جو ملنا چاہیے تھا وہ نہیں دیا گیا۔راولپنڈی میں ہائی کورٹ بار میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لیے تعزیتی ریفرنس ہوا جس میں قرآن خوانی ہوئی۔ مشیر وزیراعظم ڈاکٹر بابر اعوان اور ڈاکٹر قدیر کی بیٹی دینہ خان نے… Continue 23reading والد کو جو مقام ملنا چاہئے تھا وہ نہیں دیا گیا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیٹی آبدیدہ ہو گئیں

مشرق وسطیٰ کے ممالک میں بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

مشرق وسطیٰ کے ممالک میں بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز

اسلام آباد(اے پی پی)مشرق وسطیٰ کے ممالک میں لوگوں نے بھارت میں بے دخلی مہم کے دوران آسام پولیس کے مسلمانوں پر ظلم کے خلاف بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر ایک مہم شروع کی ہے۔ آسام پولیس کی جانب سے ایک مسلمان شخص کو گولی مارنے کی ویڈیو وائرل ہونے… Continue 23reading مشرق وسطیٰ کے ممالک میں بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز

رحمت اللعالمین ۖ اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری ، وزیراعظم پیٹرن ان چیف ہوں گے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

رحمت اللعالمین ۖ اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری ، وزیراعظم پیٹرن ان چیف ہوں گے

اسلام آباد( آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے رحمت اللعالمین ۖ اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے رحمت اللعالمینۖ اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری کردیا ہے، جس کے تحت وزیراعظم رحمت اللعالمینۖ اتھارٹی کے پیٹرن ان چیف ہوں گے۔آرڈیننس کے… Continue 23reading رحمت اللعالمین ۖ اتھارٹی کے قیام کا آرڈیننس جاری ، وزیراعظم پیٹرن ان چیف ہوں گے

آرمی چیف کی مدت میں توسیع کے وقت بھی کتنے مسودے بنے تھے؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

آرمی چیف کی مدت میں توسیع کے وقت بھی کتنے مسودے بنے تھے؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

اسلام آباد( آن لائن ) سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ اگلی باری پیپلزپارٹی کی ہوگی جب تک معیشت مزید نیچے نہ آجائے احتساب جاری رہے گا۔ عمران خان کیا صورتحال سنبھالیں گے انہوں نے تو اپنے سیاستدان ہی مشکل سے سنبھالے ہوئے ہیں۔ اسلام آباد کی احتساب… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت میں توسیع کے وقت بھی کتنے مسودے بنے تھے؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا