سی ڈی اے کی جانب سے کنونشن سنٹر کی جگہ کم کئے جانے کا انکشاف
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی کابینہ کے واضح کے احکامات کے باوجود سی ڈی اے کی جانب سے کنونشن سینٹر کی جگہ کم کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،جمعرات کے روز سینیٹر شمیم آفریدی کی صدارت میں قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا ۔ وفاقی وزیر نجکاری میاں محمد سومرو نے قائمہ کمیٹی… Continue 23reading سی ڈی اے کی جانب سے کنونشن سنٹر کی جگہ کم کئے جانے کا انکشاف