پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنے مستعفی ہونے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ میرے مستعفی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، ایسا پروپیگنڈا کرنے میں چند افراد ملوث ہیں۔ایک بیان میں جام کمال نے کہا کہ پارٹی کے صدر کی موجودگی میں جنرل سیکرٹری کو قائم مقام صدر منتخب کرنے کا اختیار نہیں۔انہوں نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا کہ وہ پارٹی صدر ہیں، گیارہ اکتوبر کو

لکھے گئے بلوچستان عوامی پارٹی کے جنرل سیکرٹری کے خط کی قانونی حیثیت نہیں ہے۔دوسری جانب جام کمال کے بیان پر ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی عبد الرحمان کھیتران نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جام کمال پارٹی معاملات پر بیان بازیوں سے گریز کریں۔ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی نے کہا کہ بہت جلد اْن کا استعفیٰ آجائے گا، پارٹی جام کمال کے بعد بھی متحد ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…