اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے3 امیدوار افسران کا انٹرویو کریں گے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے3 امیدوار افسران کا انٹرویو کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس آئی کے نئے ڈائریکٹر جنرل کے نام کا اعلان آئندہ ایک سے دو دن میں متوقع ہے کیونکہ وزیراعظم عمران خان اس عہدے کیلئے پینل میں شامل کیے گئے افسران کا انٹرویو لینا چاہتے ہیں۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی خبر کے مطابق ذریعے کا کہنا تھا کہ اس… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان ڈی جی آئی ایس آئی کیلئے3 امیدوار افسران کا انٹرویو کریں گے

قومی احتساب ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب ریفرنس کے ملزم کو پہلا ریلیف مل گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

قومی احتساب ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب ریفرنس کے ملزم کو پہلا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب ریفرنس کے ملزم کو پہلا ریلیف مل گیا۔احتساب عدالت نے عبداللہ نامی ملزم کا کیس سیشن جج کو بھیج دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فیصلہ سنایا جس میں کہا گیا ہے کہ عوام سے فراڈ کے کیس پر اب اس عدالت… Continue 23reading قومی احتساب ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب ریفرنس کے ملزم کو پہلا ریلیف مل گیا

کوٹہ سسٹم میرٹ کا قتل عام ہے،پارلیمنٹ کوٹہ سسٹم پرقانون سازی کرے،عدالت کا حکم

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

کوٹہ سسٹم میرٹ کا قتل عام ہے،پارلیمنٹ کوٹہ سسٹم پرقانون سازی کرے،عدالت کا حکم

کراچی(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کی جانب سے پاکستان میںنا انصافی پر مبنی کوٹہ سسٹم کے خلاف دائر آئینی درخواست کی سماعت جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس عدنان الکریم پر مشتمل دو رُکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران ہونے والی بحث کے بعدعدالت نے… Continue 23reading کوٹہ سسٹم میرٹ کا قتل عام ہے،پارلیمنٹ کوٹہ سسٹم پرقانون سازی کرے،عدالت کا حکم

پنجاب یونیورسٹی 139سال کی ہوگئی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

پنجاب یونیورسٹی 139سال کی ہوگئی

لاہور (این این آئی)پنجاب یونیورسٹی 139برس کی ہوگئی ۔ 14اکتوبر 1882ء میں قائم کی گئی پنجاب یونیورسٹی کے پہلے چانسلر سر چارلس امپفرسٹون اورپہلے وائس چانسلر سر جیمز بروڈ ووڈ لل تھے۔ پنجاب یونیورسٹی نے تین نوبل لارئیٹ پیدا کئے جن میں پروفیسر ہر گوبند کھوراناکو 1968میں فزیولوجی /میڈیسن ، پروفیسر عبدالسلام کو 1979میں فزکس… Continue 23reading پنجاب یونیورسٹی 139سال کی ہوگئی

آئندہ سیزن سے صرف منظور شدہ پنکھے ہی فروخت کرنے کی اجازت ہو گی ، شبلی فراز

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

آئندہ سیزن سے صرف منظور شدہ پنکھے ہی فروخت کرنے کی اجازت ہو گی ، شبلی فراز

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ آئندہ سیزن سے صرف منظور شدہ پنکھے ہی فروخت کرنے کی اجازت ہو گی ،حکومت ملک میں استعمال ہونے والے بجلی کے پنکھوں کے معیار کی نگرانی کرے گی۔ بدھ کو قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے سائنس و… Continue 23reading آئندہ سیزن سے صرف منظور شدہ پنکھے ہی فروخت کرنے کی اجازت ہو گی ، شبلی فراز

نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی نازیبا ویڈیو بنانے کے بعد انہیں بلیک میل کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف محکمہ صحت کا بڑا ایکشن

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی نازیبا ویڈیو بنانے کے بعد انہیں بلیک میل کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف محکمہ صحت کا بڑا ایکشن

لاہور( آن لائن ) لاہور کے جناح ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹرز اور نرسز کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے ڈاکٹر کو معطل کر دیا گیا۔محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملزم جناح اسپتال میں بطور ڈاکٹر تعینات تھا، ملزم کے خلاف ایک خاتون نے نازیبا ویڈیو بنانے کی شکایت کی تھی ۔صوبائی… Continue 23reading نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی نازیبا ویڈیو بنانے کے بعد انہیں بلیک میل کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف محکمہ صحت کا بڑا ایکشن

خیبرپختونخوا نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

خیبرپختونخوا نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں دفاعی چیمپئن نے میدان مار لیا ، کپ اپنے نام کر لیا ۔ نجی ٹی کے مطابق لاہور میں کھیلےجانے والے فائنل میچ میں خیبرپختونخوا نے سینٹرل پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ اپنے نام کرلیا ۔دوسری جانب نیشنل… Continue 23reading خیبرپختونخوا نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا

لاہور گریٹر پارک کیس ، عائشہ اکرم کے معاملے میں خان باباکس کیساتھ ملا ہوا ہے ؟ حیران کن انکشاف

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

لاہور گریٹر پارک کیس ، عائشہ اکرم کے معاملے میں خان باباکس کیساتھ ملا ہوا ہے ؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے کہاہے کہ میرا ریمبو کیساتھ ڈھائی تین سال سے رابطہ ہے اورہم کچھ عرصہ ویڈیو بناتے رہے ہیں لیکن کچھ عرصہ بعد میری ایک ویڈیو اس کے ہاتھ لگی تھی جس سے ریمبو مجھے بلیک میلنگ کرکے ٹک ٹاک پر لایا ،ریمبو کیساتھ… Continue 23reading لاہور گریٹر پارک کیس ، عائشہ اکرم کے معاملے میں خان باباکس کیساتھ ملا ہوا ہے ؟ حیران کن انکشاف

اسلام آباد میں ملاقا تیں، اعتماد کو ووٹ لیں یا پھر وزارت اعلیٰ کے منصب سے فوری مستعفی ہوجائیں، وزیراعظم سمیت دیگر اہم شخصیات نے جام کمال کو مشورہ دیدیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021

اسلام آباد میں ملاقا تیں، اعتماد کو ووٹ لیں یا پھر وزارت اعلیٰ کے منصب سے فوری مستعفی ہوجائیں، وزیراعظم سمیت دیگر اہم شخصیات نے جام کمال کو مشورہ دیدیا

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سابق صوبائی وزیر میراسداللہ بلوچ نے دعوی کیا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے ملاقاتوں میں وزیراعظم عمران سمیت دیگر اہم شخصیات نے وزیراعلی جام کمال کودو آپشنز دیدئیے جس میں وزیراعلی جام کمال اسمبلی میں جاکر اعتماد کو ووٹ لیں یا پھر وزارت… Continue 23reading اسلام آباد میں ملاقا تیں، اعتماد کو ووٹ لیں یا پھر وزارت اعلیٰ کے منصب سے فوری مستعفی ہوجائیں، وزیراعظم سمیت دیگر اہم شخصیات نے جام کمال کو مشورہ دیدیا