جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی نازیبا ویڈیو بنانے کے بعد انہیں بلیک میل کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف محکمہ صحت کا بڑا ایکشن

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور( آن لائن ) لاہور کے جناح ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹرز اور نرسز کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے ڈاکٹر کو معطل کر دیا گیا۔محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملزم جناح اسپتال میں بطور ڈاکٹر تعینات تھا، ملزم کے خلاف ایک خاتون نے نازیبا ویڈیو بنانے کی شکایت کی تھی

۔صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے مقدمہ درج کر کے ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا تھا اور اب ڈاکٹر کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق جناح اسپتال لاہور کے ڈاکٹرعبد اللہ حارث کے خلاف چونگی امرسدھو لاہور کی رہائشی ایک متاثرہ خاتون نے سائبر کرائم ونگ میں رخواست دی تھی کہ ملزم متاثرہ خاتون کی نازیبا ویڈیوز سے اسے بلیک میل کر رہا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…