پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

سیاق و سباق سے ہٹ کر گفتگو کیوں کی ؟ پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت عامر ڈوگر سے ناراض

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد(آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے عامر ڈوگر سے ناراضگی کا اظہار کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے عامر ڈوگر سے استفسار کیا کہ ٹی وی پروگرام میں سیاق و سباق سے ہٹ کر گفتگو کیوں کی ؟ ۔حکمراں جماعت نے قومی اسمبلی میں پی ٹی ا?ئی چیف وہپ عامرڈوگر سے ناراضگی کا اظہار کر دیا۔پی ٹی ا?ئی رہنما عامر ڈوگر کے نجی ٹی وی کو دیے گئے

انٹرویو پر اعلیٰ حکومتی شخصیات اور سینیئر پارٹی قیادت بھی ناراض ہو گئی۔پی ٹی آئی قیادت کا کہنا ہے کہ عامر ڈوگر کو قومی سلامتی امور پر محتاط رویہ اختیار کرنا چاہیے تھا۔ قومی سلامتی پر سول وعسکری قیادت میں ہم آہنگی ہے لیکن عامر ڈوگر کے انٹرویو سے سیاسی سطح پر غلط تاثر پیدا ہوا۔ پی ٹی ا?ئی قیادت نے کہا کہ سوشل میڈیا پر بھی عامر ڈوگر کے انٹرویو کا غلط استعمال ہوا ہے جبکہ اجلاسوں کی تفصیلات فراہم کرنا وزارت اطلاعات اور ترجمانوں کی ذمہ داری ہے۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…