وزیراعظم ہاؤس کا جعلی افسر بن کر لوگوں کو لوٹنے والا ملزم گرفتار
اسلام آباد(این این آئی)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے وزیر اعظم ہاؤس کا جعلی افسر بن کر لوگوں کو لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق جعلساز مصطفی انصاری وزیر اعظم ہاؤ س کا جعلی سیکشن افسر بن کر لوگوں کو لوٹتا تھا، ملزم جعلی پارٹی… Continue 23reading وزیراعظم ہاؤس کا جعلی افسر بن کر لوگوں کو لوٹنے والا ملزم گرفتار