انسٹاگرام کا نوجوانوں کے تحفظ کیلئے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان
نیویارک(این این آئی)فرانسس ہوگن کے انکشافات کے بعد فیس بک نے اپنی ساکھ کو پھر سے بہتر بنانے کے لیے ایسے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جن کا مقصد نوجوانوں کو ممکنہ نقصان سے تحفظ فراہم کرنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک کے گلوبل افیئرز کے نائب صدر نک کلیگ نے وعدہ… Continue 23reading انسٹاگرام کا نوجوانوں کے تحفظ کیلئے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان