جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

حکومت چینی 89 روپے کی قیمت پر فروخت کروانے میں ناکام، فی کلو قیمت 115 روپے تک پہنچ گئی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021

حکومت چینی 89 روپے کی قیمت پر فروخت کروانے میں ناکام، فی کلو قیمت 115 روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)چینی کی 89 روپے 75 پیسے فی کلو پر فروخت کے حکومتی دعوے ہوا ہوگئے ۔ادارہ شماریات کے مطابق کراچی والے سب سے مہنگی فی کلو چینی 115 روپے میں خرید رہے ہیں، لاہور، راولپنڈی، ملتان اور کوئٹہ میں بھی چینی 110 روپے کلو، پشاور، بنوں، حیدرآباد اور بہاولپور والوں کو… Continue 23reading حکومت چینی 89 روپے کی قیمت پر فروخت کروانے میں ناکام، فی کلو قیمت 115 روپے تک پہنچ گئی

پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کی والدہ انتقال کرگئیں

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021

پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کی والدہ انتقال کرگئیں۔ترجمان پی ٹی آئی کی جانب سے خرم شیر زمان کی والدہ کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق خرم شیر زمان کی والدہ کی نماز جنازہ سلطان مسجد ڈیفنس خیابان حافظ میں ظہر کے بعد ادا کی جائے گی۔

2008کے برفانی طوفان میں جوبائیڈن کی مدد کرنے والا افغان مترجم افغانستان سے ڈرامائی انداز میں فرار ہونے میں کامیاب

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021

2008کے برفانی طوفان میں جوبائیڈن کی مدد کرنے والا افغان مترجم افغانستان سے ڈرامائی انداز میں فرار ہونے میں کامیاب

واشنگٹن(این این آئی ) 2008 کے افغان برفانی طوفان میں امریکی صدر جو بائیڈن کو بچانے میں مدد کرنے والا افغان مترجم امان خلیلی اپنے خاندان کے ساتھ افغانستان سے نکل گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امان خلیلی فیملی کے ہمراہ زمینی راستے سے پاکستان میں آیا اورامریکی طیارے میں دوحہ روانہ… Continue 23reading 2008کے برفانی طوفان میں جوبائیڈن کی مدد کرنے والا افغان مترجم افغانستان سے ڈرامائی انداز میں فرار ہونے میں کامیاب

رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کے والد انتقال کرگئے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021

رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کے والد انتقال کرگئے

کراچی، اسلام آباد(این این آئی)رکنِ سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کے والد محمد عثمان فاروقی کراچی میں انتقال کر گئے۔شرمیلا فاروقی کی جانب سے ٹوئٹر پر والد کے انتقال سے متعلق ٹوئٹ بھی کی گئی۔محمد عثمان فاروقی پاکستان اسٹیل ملز کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں۔رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ سائٹ… Continue 23reading رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کے والد انتقال کرگئے

بھارت کے پاس پیسہ ہے اور پیسہ سر چڑھ کر بولتا ہے، سعید اجمل

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

بھارت کے پاس پیسہ ہے اور پیسہ سر چڑھ کر بولتا ہے، سعید اجمل

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ بھارت کے پاس پیسہ اور تگڑے اسپانسرز ہیں جس کی وجہ سے ان کا کرکٹ بورڈ بہت مضبوط ہے۔سابق اسپنر سعید اجمل کرکٹ نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئے جس میں انھوں نے اپنے مشہور بولنگ ایکشن دوسرا سے… Continue 23reading بھارت کے پاس پیسہ ہے اور پیسہ سر چڑھ کر بولتا ہے، سعید اجمل

11سال کی عمر میں پہلا سکیچ ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبد القدیر خان کا بنایا تھا،ہم زندہ لوگوں کی قدر نہیں کرتے ، رابی پیرزادہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

11سال کی عمر میں پہلا سکیچ ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبد القدیر خان کا بنایا تھا،ہم زندہ لوگوں کی قدر نہیں کرتے ، رابی پیرزادہ

لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر بادکہنے والی رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ میںجب 11سال کی تھی تو اس وقت اپنی زندگی کا پہلا سکیچ ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبد القدیر خان کا بنایا تھا،ہماری قوم کی ایک عادت ہے کہ ہم زندہ لوگوں کی قدر نہیں کرتے اور ہمیں اپنی اس روایت کو بدلنا… Continue 23reading 11سال کی عمر میں پہلا سکیچ ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبد القدیر خان کا بنایا تھا،ہم زندہ لوگوں کی قدر نہیں کرتے ، رابی پیرزادہ

باپ نے بیٹی جوئے میں ہار کر ادھیڑ عمر شخص کے ساتھ بیاہ دی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

باپ نے بیٹی جوئے میں ہار کر ادھیڑ عمر شخص کے ساتھ بیاہ دی

وزیرآباد(این این آئی)نواحی موضع وائیانوالی میں باپ نے بیٹی جوئے میں ہار کر ادھیڑ عمر شخص کے ساتھ بیاہ دی، شادی کے پہلے ہی روز منکوحہ پر شوہر نے تشد د کیا، لڑکی نے شوہر کے گھر جانے سے انکار کرتے ہوئے مقامی عدالت میں خلع کا دعویٰ دائر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق موضع وائیانوالی… Continue 23reading باپ نے بیٹی جوئے میں ہار کر ادھیڑ عمر شخص کے ساتھ بیاہ دی

کراچی میں چائے پتی کمپنی کے مالک کو ایک کروڑ روپے بھتے کی پرچی موصول

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

کراچی میں چائے پتی کمپنی کے مالک کو ایک کروڑ روپے بھتے کی پرچی موصول

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں چائے پتی کمپنی کے مالک کو ایک کروڑ روپے بھتے کی پرچی موصول ہوئی ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں بھتہ خور پھر سر اٹھانے لگے ، شہر میں چائے پتی کمپنی کے مالک کوایک کروڑ روپے بھتے کی پرچی موصول… Continue 23reading کراچی میں چائے پتی کمپنی کے مالک کو ایک کروڑ روپے بھتے کی پرچی موصول

نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت احتساب عدالت میں ضمانت کی پہلی درخواست دائر

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت احتساب عدالت میں ضمانت کی پہلی درخواست دائر

اسلام آباد(آن لائن)نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت احتساب عدالت میں ضمانت کی پہلی درخواست دائر کر دی گئی گزشتہ روز احتساب عدالت اسلام آباد میں مضاربہ اسکینڈل کے ملزم محمد عبداللہ نے درخواست ضمانت دائر کی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ضمانت بعد از گرفتاری منظور کی جائے۔مدرسہ… Continue 23reading نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت احتساب عدالت میں ضمانت کی پہلی درخواست دائر