جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

11سال کی عمر میں پہلا سکیچ ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبد القدیر خان کا بنایا تھا،ہم زندہ لوگوں کی قدر نہیں کرتے ، رابی پیرزادہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)شوبز کو خیر بادکہنے والی رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ میںجب 11سال کی تھی تو اس وقت اپنی زندگی کا پہلا سکیچ ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبد القدیر خان کا بنایا تھا،ہماری قوم کی ایک عادت ہے کہ ہم زندہ لوگوں کی قدر نہیں کرتے اور ہمیں اپنی اس روایت کو بدلنا ہوگا۔ ایک انٹر ویو میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال پہاڑ جیساصدمہ ہے ،انہوں نے اس

قوم کیلئے جوخدمات سر انجام دیں اس کی قیمت ادا نہیں کی جا سکتی ۔ انہوں نے کہا کہ میں پوری قوم سے اپیل کرتی ہوںڈاکٹرعبدالقدیر خان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے اپنے گھروں ،پارکوں یا جہاں بھی جگہ ملے ان کے نام کا ایک ،ایک پودا ضرور لگائیں۔انہوںنے کہا کہ یہ بات شاید کسی کو پتہ نہیں ہوگی کہ جب میں گیارہ سال کی تھی تو میں نے پہلی سکیچ پورٹریٹ ڈاکٹرعبد القدیر خان کی بنائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…