اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت سے نئی مردم شماری جلد کرنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت سے نئی مردم شماری جلد کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت سے نئی مردم شماری جلد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے وفاقی حکومت کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ مردم شماری کے بعد حلقہ بندیاں کرنی ہیں، حلقہ بندیوں کے لئے کم از کم 6 ماہ درکار ہوں گے،… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت سے نئی مردم شماری جلد کرنے کا مطالبہ کر دیا

نیوکلیئر ڈیٹرنس کی وجہ سے پاکستان اور بھارت میں جنگ نہیں ہوئی، وزیراعظم

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

نیوکلیئر ڈیٹرنس کی وجہ سے پاکستان اور بھارت میں جنگ نہیں ہوئی، وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے پوری دنیا میں ایٹمی فلیش پوائنٹ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہی ہے، نیوکلیئر ڈیٹرنس کی وجہ سے پاکستان اور بھارت میں جنگ نہیں ہوئی۔برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر متنازع علاقہ… Continue 23reading نیوکلیئر ڈیٹرنس کی وجہ سے پاکستان اور بھارت میں جنگ نہیں ہوئی، وزیراعظم

سرکاری اداروں سے سیاسی مداخلت کے خاتمہ کے وزیر اعظم کے اعلان کی نفی، حکمران جماعت کے رکن اسمبلی نے ترقیاں رکوا دیں

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

سرکاری اداروں سے سیاسی مداخلت کے خاتمہ کے وزیر اعظم کے اعلان کی نفی، حکمران جماعت کے رکن اسمبلی نے ترقیاں رکوا دیں

اسلام آباد(آن لائن)سرکاری اداروں سے سیاسی مداخلت ختم کرنے کے وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کی نفی کرتے ہوئے حکمران جماعت کے وفاقی دارلحکومت سے منتخب رکن قومی اسمبلی خرم نوازنے قائد اعظم یونیورسٹی کی گزیٹیڈافسران کی پرومووشن کوٹہ پرترقیاں رکوا دیں۔ رکن قومی اسمبلی خرم نواز بحیثیت عہدہ قائد اعظم یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ… Continue 23reading سرکاری اداروں سے سیاسی مداخلت کے خاتمہ کے وزیر اعظم کے اعلان کی نفی، حکمران جماعت کے رکن اسمبلی نے ترقیاں رکوا دیں

حکومت کا ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا اعلان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

حکومت کا ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے نے گھیرا تنگ کر دیا ہے، 5 کمپنیوں کے آڈٹ کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ مذہب کی بنیاد پر کسی کو نہیں چھیڑیں گے، پی ڈی ایم جو کرنے جار ہی ہے یہ نہ ہو اسکے گلے… Continue 23reading حکومت کا ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا اعلان

حکومت فی لیٹر پٹرول کی مد میں عوام کی جیب سے کتنے روپے زائد وصول کر رہی ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

حکومت فی لیٹر پٹرول کی مد میں عوام کی جیب سے کتنے روپے زائد وصول کر رہی ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (آن لائن) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ حکومت کو تیل 85 روپے فی لیٹر سے 91 روپے فی لیٹر تک پڑ رہا ہے اور اس پر اب بھی پچیس… Continue 23reading حکومت فی لیٹر پٹرول کی مد میں عوام کی جیب سے کتنے روپے زائد وصول کر رہی ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

امریکہ اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کو افغانستان میں ہوٹلوں میں قیام کرنے سے خبردار کر دیا،فوری نکلنے کی ہدایات جاری

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

امریکہ اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کو افغانستان میں ہوٹلوں میں قیام کرنے سے خبردار کر دیا،فوری نکلنے کی ہدایات جاری

واشنگٹن / لندن(این این آئی)امریکا اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کو افغانستان میں ہوٹلوں میں قیام کرنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالخصوص سرینا ہوٹل یا اس کے قریب قیام پذیر شہری فوری طور پر علاقہ چھوڑ دیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور برطانیہ نے افغانستان میں مقیم اپنے شہریوں… Continue 23reading امریکہ اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کو افغانستان میں ہوٹلوں میں قیام کرنے سے خبردار کر دیا،فوری نکلنے کی ہدایات جاری

ملک میں اچانک انٹر نیٹ کی سپیڈ سست ہونے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

ملک میں اچانک انٹر نیٹ کی سپیڈ سست ہونے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں اچانک انٹر نیٹ کی سپیڈ سست ہونے کی بڑی وجہ سامنے آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق25 ہزار کلومیٹر طویل ایشیا یورپ ڈبل اے ای ون کیبل میں خلل آگیا۔نجی ٹی وجیو کے مطابق ٹیلی کام ذرائع کے مطابق 40 ٹیرا بائیٹ کا اہم ترین زیر آب کیبل فجیرا کے… Continue 23reading ملک میں اچانک انٹر نیٹ کی سپیڈ سست ہونے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

اس وقت بھارت عالمی کرکٹ کو کنٹرول کررہا ہے، عمران خان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

اس وقت بھارت عالمی کرکٹ کو کنٹرول کررہا ہے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ دنیا کا امیر ترین کرکٹ بورڈ ہے، اس وقت بھارت عالمی کرکٹ کو کنٹرول کرتا ہے، ان کا جو جی چاہتا ہے وہ کہتے ہیں، کسی میں اتنی جرات نہیں کہ وہ بھارت کے ساتھ ایسا کرسکے۔مڈل ایسٹ آئی نیوز کو… Continue 23reading اس وقت بھارت عالمی کرکٹ کو کنٹرول کررہا ہے، عمران خان