موبائل فون نہ دلانے پر 15 سالہ لڑکے نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
شکارپور(این این آئی)سندھ کے شہر شکارپور میں موبائل فون نہ دلانے پر لڑکے نے خودکشی کرلی۔ذرائع کے مطابق شکارپور کے گائوں میرل کلہوڑو میں موبائل فون نہ دلانے پر 15 سالہ لڑکے نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔اہل خانہ نے بتایاکہ متوفی کئی روز سے والد سے موبائل فون دلوانے کی فرمائش کررہا تھا۔پولیس حکام… Continue 23reading موبائل فون نہ دلانے پر 15 سالہ لڑکے نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا