شکارپور(این این آئی)سندھ کے شہر شکارپور میں موبائل فون نہ دلانے پر لڑکے نے خودکشی کرلی۔ذرائع کے مطابق شکارپور کے گائوں میرل کلہوڑو میں موبائل فون نہ دلانے پر 15 سالہ لڑکے نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔اہل خانہ نے بتایاکہ متوفی کئی روز سے والد سے موبائل فون دلوانے کی فرمائش کررہا تھا۔پولیس حکام کے مطابق 15سال کے عرفان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی۔پولیس کے مطابق لڑکے کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے۔
موبائل فون نہ دلانے پر 15 سالہ لڑکے نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
عمران خان بھٹو
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































