اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنجاب کے 18 لاکھ سے زائد طلبا میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے نتائج کے منتظر

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

پنجاب کے 18 لاکھ سے زائد طلبا میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے نتائج کے منتظر

لاہور(این این آئی ) لاہور سمیت پنجاب کے 18 لاکھ سے زائد طلبا میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے نتائج کے منتظر، پنجاب حکومت کی جانب سے پرموشن پالیسی منظور نہ ہونے کے باعث نتائج التوا کا شکار ہیں۔تفصیلات کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان نہ ہونے کے باعث کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلے… Continue 23reading پنجاب کے 18 لاکھ سے زائد طلبا میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے نتائج کے منتظر

افغانستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت ۔۔۔ آئی سی سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

افغانستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت ۔۔۔ آئی سی سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا

دبئی (این این آئی)آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلر ڈائس نے کہا ہے کہ افغانستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت سے کوئی مسئلہ نہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلر ڈائس نے کہا کہ افغانستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت سے کوئی… Continue 23reading افغانستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت ۔۔۔ آئی سی سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا

نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت احتساب عدالت میں کس کی ضمانت کی پہلی درخواست دائر کر دی گئی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت احتساب عدالت میں کس کی ضمانت کی پہلی درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت احتساب عدالت میں ضمانت کی پہلی درخواست دائر کر دی گئی ،مضاربہ اسکینڈل کے ملزم محمد عبداللہ نے درخواست ضمانت دائر کی،نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ضمانت بعد از گرفتاری منظور کی جائے۔درخواست میں کہاگیاکہ مدرسہ چلاتا تھا ، کسی عوامی عہدے پر نہیں رہا ،… Continue 23reading نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت احتساب عدالت میں کس کی ضمانت کی پہلی درخواست دائر کر دی گئی

امریکی ریات ٹیکساس میں ڈاکٹر قدیر کی غائبانہ نماز جنازہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

امریکی ریات ٹیکساس میں ڈاکٹر قدیر کی غائبانہ نماز جنازہ

ٹیکساس (این این آئی)محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ٹیکساس میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی، سابق وفاقی وزیر بابر غوری بھی شریک ہوئے۔مریم اسلامک سینٹر میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔قونصل جنرل ابرار ہاشمی اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری سمیت کمیونٹی کی نمایاں شخصیات… Continue 23reading امریکی ریات ٹیکساس میں ڈاکٹر قدیر کی غائبانہ نماز جنازہ

گھر سے غربت ختم کرنی ہے تو نبی کریمؐ کی بتائی ہوئی یہ چیز گھر لے آئیں

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

گھر سے غربت ختم کرنی ہے تو نبی کریمؐ کی بتائی ہوئی یہ چیز گھر لے آئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حضرت جابر رضی اللہ عنہ بن عبد اللہ روایت فرماتے ہیں: “نبی صلّی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے ایک مرتبہ اپنے گھر والوں سے سالن کا پوچھا. انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس سرکہ کے علاوہ کچھ نہیں ہے.انہوں نے اسے طلب کیا اور فرمایا کہ سرکہ بہترین سالن ہے ”.حضرت… Continue 23reading گھر سے غربت ختم کرنی ہے تو نبی کریمؐ کی بتائی ہوئی یہ چیز گھر لے آئیں

قومی فاسٹ بولر تابش خان رشتہ ازدواج میں منسلک، دولہا دلہن کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

قومی فاسٹ بولر تابش خان رشتہ ازدواج میں منسلک، دولہا دلہن کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیسٹ کرکٹر تابش خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اسپورٹس صحافی نے تابش خان کی شادی کی تقریب کی ایک تصویر شیئر کی۔تابش خان نے اپنی شادی پر روایتی کوٹ پینٹ زیب تن کیا جبکہ دلہن نے گولڈن رنگ کے عروسی لباس کا انتخاب کیا۔ٹوئٹ پر… Continue 23reading قومی فاسٹ بولر تابش خان رشتہ ازدواج میں منسلک، دولہا دلہن کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر

طالبان نے 18ملین ڈالرز افغان بینک میں منتقل کردئیے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

طالبان نے 18ملین ڈالرز افغان بینک میں منتقل کردئیے

کابل(این این آئی)طالبان نے تقریبا 18 ملین ڈالرز کی رقم وزارت خزانہ کے اکائونٹ میں منتقل کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امارات اسلامی افغانستان نے ایک بیان میں کہا کہ افغان مرکزی بینک میں 18 ملین ڈالرز کی رقم جمع کرائی ہے۔افغان مرکزی بینک کے مطابق طالبان نے یہ رقم پنج شیر، خوست، کابل اور لوگر سے… Continue 23reading طالبان نے 18ملین ڈالرز افغان بینک میں منتقل کردئیے

بیٹے نے اپنا جگر عطیہ کرکے باپ کی زندگی بچالی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

بیٹے نے اپنا جگر عطیہ کرکے باپ کی زندگی بچالی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں بیٹے نے اپنا جگر عطیہ کرکے باپ کی زندگی بچالی،بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ مذکورہ شخص کا جگر اچانک ہی خراب ہوگیا تھا اور یہ خبر اس شخص سمیت ان کے اہل خانہ کے لیے کسی صدمے سے کم نہیں تھی کیوں کہ انہوں نے کبھی سگریٹ یا… Continue 23reading بیٹے نے اپنا جگر عطیہ کرکے باپ کی زندگی بچالی

این اے آر سی سے 13 کروڑ روپے کا لہسن چوری ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021

این اے آر سی سے 13 کروڑ روپے کا لہسن چوری ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سکیورٹی کے اجلاس میں 13 کروڑ روپے مالیت کے ہائبرڈ لہسن کی چوری کی گونج سنائی دی۔مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی راؤ اجمل کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سکیورٹی کا اجلاس ہوا۔قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سکیورٹی کے اجلاس میں… Continue 23reading این اے آر سی سے 13 کروڑ روپے کا لہسن چوری ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف