اسلام آباد (این این آئی)نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت احتساب عدالت میں ضمانت کی پہلی درخواست دائر کر دی گئی ،مضاربہ اسکینڈل کے ملزم محمد عبداللہ نے درخواست ضمانت دائر کی،نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ضمانت بعد از گرفتاری منظور کی جائے۔درخواست میں کہاگیاکہ مدرسہ چلاتا تھا ، کسی عوامی عہدے پر نہیں رہا ، ترمیمی آرڈیننس کی سیکشن 4 کیمطابق نیب آرڈیننس کا مجھ پراطلاق نہیں ہوتا، کیس کے حتمی فیصلے تک ضمانت منظور کی جائے،مزید قید میں رکھنا بلاوجہ سزا دینے جیسا ہو گا ۔
نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت احتساب عدالت میں کس کی ضمانت کی پہلی درخواست دائر کر دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
قیامت خیز گرمی سے 9 افراد جاں بحق، 2 روز میں اموات 19 ہوگئیں
-
پاکستانی خفیہ ایجنسی کا’’مارخور‘‘ لوگو بنانے والے شہزادنواز کا مؤقف آگیا



















































