کابل(این این آئی)طالبان نے تقریبا 18 ملین ڈالرز کی رقم وزارت خزانہ کے اکائونٹ میں منتقل کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امارات اسلامی افغانستان نے ایک بیان میں کہا کہ افغان مرکزی بینک میں 18 ملین ڈالرز کی رقم جمع کرائی ہے۔افغان مرکزی بینک کے مطابق طالبان نے یہ رقم پنج شیر، خوست، کابل اور لوگر سے کچھ سابق حکومتی عہدیداروں سے ضبط کی تھی۔افغانستان کی مرکزی بینک میں منتقل کی گئی رقم میں امریکی، افغان، یورپی، بھارتی اور اماراتی کرنسی شامل ہے۔افغان مرکزی بینک کے مطابق سابق حکومتی اہلکاروں سے ضبط کیا گیا سونا بھی مرکزی بینک میں موجود ہے۔
طالبان نے 18ملین ڈالرز افغان بینک میں منتقل کردئیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
عمران خان بھٹو
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































