عائشہ اکرم اور ریمبو کی متعدد کالز لیک ہوگئیں
لاہو ر(این این آئی) گریٹر اقبال پارک کیس میں متاثرہ ٹک ٹاکر عائشہ اور اس کے ساتھی ریمبو کی تہلکہ خیز مبینہ آڈیوز سامنے آگئیں جس میں شناخت کئے گئے ملزمان سے رقم بٹورنے کے معاملات طے کرنے بارے سنا جاسکتا ہے جبکہ دوسری مبینہ آڈیو میں دونوں ایک دوسرے کو دھمکیاں دے رہے ہیں… Continue 23reading عائشہ اکرم اور ریمبو کی متعدد کالز لیک ہوگئیں