جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بلاول بھٹو ماموں بن گئے، بختاور کے ہاں بیٹے کی پیدائش

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور بلال بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو کے یہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ آصف زرداری نانا اور بلاول بھٹو ماموں بن گئے۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی بہن بختاور بھٹو کے ہاں بیٹے کی ولادت کی خوشخبری شیئر کی۔انہوں نے کہا کہ وہ آفیشلی، ماموں بن گئے ہیں۔آصفہ بھٹو زرداری نے بھی اس حوالے سے بیان جاری کیا اور کہا کہ میں آفیشلی خالہ بن گئی ہوں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…