جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

جہیز کا سامان واپس نہ کرنے پر سابق وفاقی وزیر قانون وصی ظفرکا بیٹا گرفتار، قید کی سزا سنا دی گئی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)جہیز کا سامان واپس نہ کرنے پر سابق وفاقی وزیر قانون وصی ظفر کے بیٹے وقار وصی کو گرفتار کرلیا گیا۔سینئر سول جج قدرت اللّٰہ نے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے پر وقار وصی کو ایک سال قید کی سزا سنائی۔عدالت نے وقار وصی کو 20 مارچ 2018 کو جہیز کا سامان واپس کرنے کا حکم سنایا تھا۔عدالت نے کہاکہ وقار وصی نے عدالتی فیصلے کے باوجود سابقہ بیوی کو جہیز کا سامان واپس نہیں کیا، وقار وصی کو عدالتی فیصلے پر عملدر آمد کی صورت میں ایک سال سے قبل ہی رہا کردیا جائے۔عدالت نے کہا کہ وقار وصی عدالتی فیصلے پر عملدرآمد میں ناکام رہے، وقار وصی جہیز کا سامان واپس نہ کرنے کا کوئی مناسب جواز بھی پیش نہیں کرسکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…