اشرف غنی لاکھوں نہیں کروڑوں ڈالر ساتھ لے گئے ہیں،سابق محافظ کا سنسنی خیزانکشاف
کابل(این این آئی)سابق مفرور افغان صدر کے محافظ نے اشرف غنی سے متعلق سنسنی خیز انکشافات کر تے ہوئے کہاہے کہ اشرف غنی کی بھاگتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے۔ اشرف غنی افغانستان سے لاکھوں نہیں شاید کروڑوں ڈالر لے کر بھاگے ہیں، طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان سے بھاگتے وقت… Continue 23reading اشرف غنی لاکھوں نہیں کروڑوں ڈالر ساتھ لے گئے ہیں،سابق محافظ کا سنسنی خیزانکشاف