ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹونٹی ورلڈکپ ،پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف دوسرا کس ٹیم کیخلاف کھیلے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

ٹونٹی ورلڈکپ ،پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف دوسرا کس ٹیم کیخلاف کھیلے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2021 میں پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف 24اکتوبر کو کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق 24 اکتوبر کو پاکستان اوربھارت کے درمیان میچ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم دبئی میں کھیلا جائیگا ۔26 اکتوبر کو پاکستان اپنا دوسرا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف شارجہ… Continue 23reading ٹونٹی ورلڈکپ ،پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف دوسرا کس ٹیم کیخلاف کھیلے گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اللہ پاک کے یہ تین نام یاباعِثُ یَانُورُ یارَحمٰنُ پڑھ لیں ، فوائد بے شمار

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

اللہ پاک کے یہ تین نام یاباعِثُ یَانُورُ یارَحمٰنُ پڑھ لیں ، فوائد بے شمار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اللہ کے ناموں میں جو برکت ہے وہ کہیں بھی نہیں ہے کسی بھی چیز میں نہیں ہے اسی لئے تو کہاجاتا ہے کہ اللہ کا نام لیں اور کام شروع کردیں اس کے لئے کہاجاتا ہے کہ اللہ کے ناموں میں جو برکت ہیں وہ کسی کام میں نہیں ہے اس… Continue 23reading اللہ پاک کے یہ تین نام یاباعِثُ یَانُورُ یارَحمٰنُ پڑھ لیں ، فوائد بے شمار

ڈاکٹر عبد القدیر خان تین صدارتی ایوارڈز حاصل کر نے والے پہلے پاکستانی ہیں

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

ڈاکٹر عبد القدیر خان تین صدارتی ایوارڈز حاصل کر نے والے پہلے پاکستانی ہیں

اسلام آباد (این این آئی) محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان تین صدارتی ایوارڈز حاصل کر نے کیلئے پہلے پاکستانی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان پہلے پاکستانی ہیں جنہیں 3 صدارتی ایوارڈز سے نوازا گیا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو دوبار نشان امتیاز بھی دیا گیا، اس کے… Continue 23reading ڈاکٹر عبد القدیر خان تین صدارتی ایوارڈز حاصل کر نے والے پہلے پاکستانی ہیں

حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے نام پر سکہ جاری کرے، مطالبہ کر دیا گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے نام پر سکہ جاری کرے، مطالبہ کر دیا گیا

حیدرآباد(آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے نام پر سکہ جاری کیا جائے، جوہری توانائی کے اداروں کے نام بھی ان کے نام سے منسوب کئے جائیں۔ بدقسمتی سے ہم نے پاکستان کے محسن کی وہ قدر نہیں کی… Continue 23reading حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے نام پر سکہ جاری کرے، مطالبہ کر دیا گیا

افغانستان میں بھی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

افغانستان میں بھی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی

کابل (این این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتخانہ کے احاطہ میں محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے ٹویٹر پر غائبانہ نماز جنازہ کی ادائیگی کے حوالے سے تصاویر بھی شیئر کیں۔ مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی… Continue 23reading افغانستان میں بھی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی

ملک بھر میں پیر سے تعلیمی اداروں میں 100 فیصد حاضری، 12 سال سے بڑے طلبہ کیلئے احکامات جاری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

ملک بھر میں پیر سے تعلیمی اداروں میں 100 فیصد حاضری، 12 سال سے بڑے طلبہ کیلئے احکامات جاری

کراچی(این این آئی)سندھ کے اسکولوں میں 100فیصد حاضری کی اجازت دے دی گئی، 12 سال سے بڑے بچوں کو 31 اکتوبر تک ویکسی نیشن کرانا ہوگی۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فی کیشن کے مطابق پیر سے سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں 100 فیصد حاضری ہو گی۔12سال سے زائد عمر کے طلبہ… Continue 23reading ملک بھر میں پیر سے تعلیمی اداروں میں 100 فیصد حاضری، 12 سال سے بڑے طلبہ کیلئے احکامات جاری

جو معاشرہ حضرت محمدؐ کے اصولوں پر عمل کرے گا وہ اوپر چلا جائے گا،وزیراعظم عمران خان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

جو معاشرہ حضرت محمدؐ کے اصولوں پر عمل کرے گا وہ اوپر چلا جائے گا،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کمزور انسان انصاف اور طاقتور این آر او چاہتا ہے، مدینہ کی ریاست کے اصولوں پر چلیں گے تو ملک ترقی کریگا،جو معاشرہ حضرت محمدؐکے اصولوں پر عمل کرے گا وہ اوپر چلا جائیگا،موجودہ دور میں نوجوان نسل انتہائی دباؤ کا شکار ہے، جنسی… Continue 23reading جو معاشرہ حضرت محمدؐ کے اصولوں پر عمل کرے گا وہ اوپر چلا جائے گا،وزیراعظم عمران خان

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال، ن لیگ نے کل ملک بھر میں یوم سیاہ اور دعائیہ تقریب منانے کا اعلان کر دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال، ن لیگ نے کل ملک بھر میں یوم سیاہ اور دعائیہ تقریب منانے کا اعلان کر دیا

لاہور(این ا ین آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہاہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹرعبد القدیر خان کے انتقال پر مسلم لیگ(ن)پیر کے دن ملک بھر میں یوم سوگ منائے گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ محسن پاکستان کو ملک وقوم کے لئے خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔پاکستان مسلم… Continue 23reading ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال، ن لیگ نے کل ملک بھر میں یوم سیاہ اور دعائیہ تقریب منانے کا اعلان کر دیا

راولپنڈی میں بارش اور اولے برسنے سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، نشیبی علاقے زیر آب آگئے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2021

راولپنڈی میں بارش اور اولے برسنے سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، نشیبی علاقے زیر آب آگئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں بارش اور اولے برسنے سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے ساتھ مری اور گردونواح میں بھی بارش ہوئی، اذزاد کشمیر میں میرپور نکیال میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔ٹیکسلا… Continue 23reading راولپنڈی میں بارش اور اولے برسنے سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، نشیبی علاقے زیر آب آگئے